دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

دردفن کردن چوں اجزائے بدن بتمامہ یکجامی باشند علاقہ روح یا بابدن زراہِ نظر عنایت بحال می ماند و توجہ روح بزائرین ومستانسین ومستفیدین بہ سہولت مے شود۔[1]

دفن کرنے میںبدن کے تمام اجزاء ایك جگہ جمع ہوجاتے ہیں اور نظر عنایت سے روح کا تعلق بدن سے ہوجاتا ہے اور زائرین اور انس اور استفادہ کرنے والوں کی طرف توجہ آسان ہوجاتی ہے۔ (ت)

مقال (٦٤): میاں اسمٰعیل صراط مسقیم میں لکھ گئے:

حضرت مرتضوی راك نور تفضیل برحضرات شیخین ہم ثابت وآں تفضیل بجہت کثرت اتباع ایشاں و وساطت مقامات ولایت بل سائر خدمات است مثل قطبیت وغوثیت وابدالیت وغیرہما از عہد کرامت مہد حضرت مرتضٰی تا انقراض دینا ہمہ بواسطہ ایشاں است۔ [2]

حضرت مرتضٰی کویك گونہ فضیلت حضرات شیخین پر بھی ثابت ہے اور وہ فضیلت متبعین کی کثرت اور مقامات ولایت بلکہ تمام خدمات__جیسے قطبیت، غوثیت، ابدالیت وغیرہا___ میں وساطت کے لحاظ سے ہے۔سب حضرت مرتضٰی کے عہدکریم سے اختتام دینا تك ان ہی کے واسطے سے ہے۔ (ت)

مقال (٦٥): اسی میں ہے :

حق جل وعلا بذاتِ پاك خود یا بواسطہ ملائکہ عظام یا ارواح مقدسہ بسبب برکت توسل قرآن محافطت طالب خواہد نمود [3]۔

حق جل وعلا بذاتِ خود یا ملائکہ عظام یا ارواح مقدسہ کے واسطہ سے، قرآن سے توسل کی برکت کے سبب طالب کی حفاظت فرمائے گا۔ (ت)

مقال(٦٦): مولوی اسحاق کی مائۃ مسائل میں ہے :

سوال: شخصیکہ منکریاشد فیض روح مبارك محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم را در عالم برزخ وشخصے کہ منکر باشد از فیض ارواح مقدسہ انبیاء دیگر علیہم الصلٰوۃ ولسلام و شخصے کہ منکران باشد از فیض ارواحِ اولیاء اﷲ درعالم برزخ حکمِ او چیست ؟

جو شخص عالم برزخ میں محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی روح مبارك کے فیض کا اور جو دیگر انبیاء علیہم الصلٰوۃو السلام کی ارواح مقدسہ کے فیض کا اور عالم برزخ میں جوا ولیاء اﷲ کی ارواح کے فیض کا منکر ہو اس کا حکم کیا ہے ؟

 


 

 



[1] تفسیر عزیزی پارہ عم استفادہ از اولیائے مدفونین مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ص١٤٣

[2] صراط مسقیم ہدایت ثانیہ در ذکر بدعاتیکہ الخ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص٥٨

[3] صراط مسقیم باب چہارم دربیان طریق سلوك راہ نبوت الخ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص١٤٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن