دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

قطب الارشاد بالاصالۃ نیز خوانند وایں منصب عالی از وقت ظہور آدم علیہ السلام بروحِ پاك علی مرتضٰی کرم اﷲ وجہہ مقرر بود [1]۔

محتاج ہوتے ہیں، اس منصب بلند والے کو امام اور قطب الارشاد بالاصالۃ بھی کہتے ہیں__ اور یہ منصب عالی ظہور آدم علیہ السلام کے زمانے سے حضرت علی مرتضٰی کرم اﷲ وجہہ کی روح پاك کے لیے مقرر تھا۔ (ت)

پھر ائمہ اطہار رضوان اﷲ تعالٰی علیہم کو بترتیب اس منصب عظیم کا عطا ہونا لکھ کر کہتے ہیں:

بعد وفات ۳۸عسکری علیہ السلام تاوقت ظہور سید الشرفا غوث الثقلین محی الدین عبدالقادرالجیلی ایں منصب بروح حسن عسکری علیہ السلام متعلق بود [2]۔

حضرت عسکری کی وفات کے بعد سید الشرفا غوث الثقلین محی الدین عبدالقادر جیلانی کے زمانہ ظہور تك یہ منصب حضرت حسن عسکری کی روح سے متعلق رہے گا۔ (ت)

۳۹پھر کہا:

چوں حضرت غوث الثقلین پیدا شد ایں منصب مبارك بوے متعلق شدوتا ظہور محمد مہدی این منصب بروح مبارك غوث الثقلین متعلق باشد [3]۔

جب حضرت غوث الثقلین پیدا ہوئے یہ منصب مبارك ان سے متعلق ہوا اور امام محمد مہدی کے ظہو رتك یہ منصب حضرت غوث الثقلین کی روح سے متعلق رہے گا۔ (ت)

۴۰پھر کہا :

چوں امام محمد مہدی ظاہر شود ایں منصب عالی تاانقراض زمان بوے مفوض باشد [4]۔

جب امام مہدی ظاہر ہو ں گے یہ منصب بلند اختتام زمانہ تك ان کے سپر د رہے گا۔ (ت)

اخیر میں کہا :

استنباط ایں مدعا ا ز کتاب اﷲ واز حدیث می توانیم کرد۔[5] اھ ملخصا۔

ہم اس مدعاکا استنباط کتاب اﷲ اور حدیث پاك سے کرسکتے ہیں اھ ملخصًا (ت)

اصل ان سب اقوال ثلٰثہ کی جناب ۴۱شیخ مجد الف ثانی سے ہے، جیسا کہ جلد سوم ۴۲مکتوب نمبر ۴۳ صفحہ۱۲۳ میں مفصلًا مذکور، ۴۴ان کے کلام میں اس قدر امرا اور زائد ہے کہ:

بعدا ز ایشان (یعنی حضرت مرتضٰی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الاسنی) بہریکے از ائمہ اثنا عشر علے الترتیب

حضرت مرتضٰی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ کے بعد بارہ اماموں میں سے ہر ایك کے لیے ترتیب وتفصیل کے ساتھ

 

 



[1] سیف المسلول مترجم اردو خاتمہ کتاب فاروقی کتب خانہ ملتان ص٥٢٧ تا ٥٢٩

[2] سیف المسلول مترجم اردو خاتمہ کتاب فاروقی کتب خانہ ملتان ص٥٢٧ تا ٥٢٩

[3] سیف المسلول مترجم اردو خاتمہ کتاب فاروقی کتب خانہ ملتان ص٥٢٧ تا ٥٢٩

[4] سیف المسلول مترجم اردو خاتمہ کتاب فاروقی کتب خانہ ملتان ص٥٢٧ تا ٥٢٩

[5] سیف المسلول مترجم اردو خاتمہ کتاب فاروقی کتب خانہ ملتان ص٥٢٧ تا ٥٢٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن