دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

آں امیر باہمگی شوکت وحشمت واتباع خوہ گویا از اتباع آں مصاحب ست زیرا کہ مشورت وتدبیرش درہمہ اتباع بادشاہی جاری وساری است [1]اھ ملخصا

بہ نسبت ا س مصاحب کے حق میں کم سے کم تر ہے لیکن عزت و وجاہت میں یہ اس سے بالاتر ہے۔ اس لیے کہ وہ امیر اپنی تمام تر شوکت وحشمت اور تابعداروں کے باوجود گویا اس مصاحب کا ایك تابعدار ہے اس لیے کہ اس کا مشورہ اور اس کی تدبیر بادشاہ کے تمام تابعداروں میں جاری وساری ہے۔ (ختم بتلخیص)۔ (ت)

مقال (٢٠): مظاہر الحق میں ہے: تیسری قسم زیارت کی برکت حاصل کرنے کے لیے، وہ زیارت اچھے لوگوں کی قبروں کی ہے اس لیے کہ ان کے لیے برزخ میں تصرفات وبرکات بے شمار ہیں [2]وعزاہ للامام النووی (اسے امام نووی کے حوالے سے لکھا ہے۔ ت)وصل سوم: بعد وصال اولیاء کے فیض وامداد میں۔

مقال (٢١تا ٣١): شاہ ولی اﷲ و مولوی خرم علی نے کہا: منتظر رہے اس کا جس کا فیضان صاحب قبر سے ہو [3]۔ عزیزی میں فرمایا:

ارباب حاجات حل مشکلات خود از انہامی یابند [4]۔

اہل حاجات اپنی مشکلوں کا حل ان سے پاتے ہیں (ت)

دونوں شاہ صاحبوں پھر مولوی خرم علی نے کہا: اویسیت کی نسبت وقوی وصحیح ہے روحی فیض ہے اور وہ روحانیت سے تربیت ہے [5] ملخصًا۔عزیزی میں لکھا ہے : ازاولیائے مدفونین انتفاع جاری است [6]۔ (دفن شدہ اولیاء سے نفع یابی جاری ہے۔ ت)۲۹مرزا مظہر صاحب مولٰی علی کرم اﷲ وجہہ کی نسبت مظہر : قصیدہ عرض نمودم نوازشہا فرمودند [7]( میں نے


 

 



[1] صراط مستقیم ہدایت ثانیہ المکتبۃ اسلفیہ لاہور ص ۵۹۔ ۵۸

[2] مظاہر حق باب زیارت القبور دین محمد اینڈ سنز لاہور ١/٧١٦

[3] شفاء العلیل ترجمہ القول الجمیل کشف قبور واستفاضہ بداں ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص٧٢

[4] تفسیر عزیزی پارہ عم تحت والقمر اذا اتسق مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ص٢٠٦

[5] شفاء العلیل ترجمہ القول الجمیل فصل ۱۱ سلسلہ طریقت مصنف ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص١٧٨

[6] تفسیر عزیزی پارہ عم استفادہ از اولیائے مدفونین مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ص١٤٣

[7] ملفوظات مرزا مظہر جانجاناں از کلمات طیبات ملفوظات حضرات ایشاں مطبع مجتبائی دہلی ص٧٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن