دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

مومنوں کی قبروں کو توڑ کر رہائش کے لیے مکان بنانا اہل قبور کے لیے ایذا واہانت ہے۔

٤٣١

تازہ تعظیمیں جو سلف صالحین کے وقت میں مکروہ تھیں اب حالات زمانہ کے پیش نظرعلماء نے ان کی اجازت دی ہے۔

٤٩٥

قبور پر رہائشی مکان بنانا یاقبرپر بیٹھنا یاسونا یا اس کے قریب بول وبراز کرنا اشد مکروہ قریب بہ حرام ہیں۔  

٤٣٦

نمازمیں حجرۂ مطہرۂ مزاراطہر کوپیٹھ نہ کی جائے۔

٥١٧

قبرمیں میت گل کر مٹی بھی ہوجائے تب بھی اس کی قبرمیں غیرکو دفن کرنا مکروہ ہے۔

٤٣٧

خاص لحد میں پکی اینٹیں لگاناممنوع ہے ورنہ بالائے قبراس میں حرج نہیں۔

٥١٨

پرانی قبروں کو کھود کر ان میں دوسرے اموات دفن کرنا ضرورت شدیدہ کے باعث جائزہے۔

٤٣٨

تعظیم قبرسے جداہوکر تعظیم روح کریم کی برکت لینا سنت صحابہ ہے۔  

٥٢١

قبرستان سے سبزگھاس کاٹنا ناجائز اور خشك گھاس کاٹنا جائزہے۔

٤٤٣

اﷲ تعالٰی کی نذر سے اغنیاء کے لیے کھانا جائزنہیں۔

٥٧٥

قبرستان میں جانوروں کوچرنے کے لیے چھوڑنا ممنوع ہے۔

٤٤٣

اگرکسی بزرگ کے نام کی فاتحہ دی گئی ہو تو اغنیاء بھی کھاسکتے ہیں۔

۵۷۵

زیارت قبورمستحب ہے۔

٤٥٠

عوام جہلاء نے ایصال ثواب کے بارے میں جو ناپسندیدہ امورپیداکررکھے ہیں مثلًا دکھاوا، چرچا، تفاخر، مالداروں کوجمع کرنا اور فقراء کو منع کرنا وغیرہ سب ممنوع ومکروہ ہیں۔

٥٩٢

مزارات پرلوبان وغیرہ سلگانا۔

٤٨٢

کسی مستحسن عمل میں اگر کوئی خرابی پیداکرے توعلماء کووہ خرابی ختم کرانی چاہئے نہ کہ چرب زبانی سے کام لے کر اصل عمل بند کرادیں۔

٥٩٢

مصحف شریف کو مطلاّومذہّب کرناجائز ودلیل تعظیم ہے۔

٤٩٢

اگرکوئی نمازبلاتعدیل ارکان اداکرے تواس کو اس کو تاہی سے روکاجائے نہ کہ نماز ہی سے منع کردیاجائے گا۔

٥٩٢

اولیاء وعلماء کے مزارات پرعمارتیں بنانا مباح ہے۔

٤٩٤

مزارات پرشامیانے لگانا، چراغ جلانا، شیرینی وغیرہ پرفاتحہ دینا اور عشرئہ محرم میں شربت پلانا۔

٥٩٨

ائمہ دین نے عورتوں کومساجد میں جانے سے منع فرمادیا حالانکہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اجازت دی تھی۔

٤٩٥

امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نام کا شربت کرنا اورپینا۔

٦٠١

ائمہ دین نے نظربہ حال زمانہ جوحکم فرمایا اسے مخالف حدیث کہنے والا احمق وکج فہم ہے۔

٤٩٥

چٹکی کے طورپرنکالے ہوئے آٹے سے گیارہویں شریف کرنا۔

۶۰۶


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن