دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

کرکے فرماتے ہیں:

انہ مما یعز وجودہ فی مثلہ فلینا فس المتنا فسون [1]۔

یہ نایاب تحقیق ہے اور چاہئے کہ ایسی ہی چیزیں نہایت رغبت کریں رغبت کرنے والے۔

امام احمد قسطلانی نے مواہب شریف میں امام سبکی کا وہ ارشاد مبین اورا مام زین الدین کی جلیل تحسین استنادًا نقل کی، پھر علامہ عبدالباقی زرقانی نے شرح مواہب میں اس کی تقریر وتائید میں حدیثیں نقل کیں عــــہ ۔

قول (١٧٩): امام ممدوح نے باب مذکور کی فصل خامس میں فرمایا:

کان المقصود بھذا کلہ تحقیق السماع و نحوہ من الاعراض بعد الموت، فانہ قد یقال ان ھذہ الاعراض مشروطۃ بالحیاۃ، فکیف تحصل بعد الموت وھذا خیال ضعیف لان لا ندعی ان الموصوف بالموت موصوف بالسماع وانما ندعی ان السماع بعد الموت حاصل لحی، وھو اما الروح وحدھا حالۃ کون الجسد میّتا او متصلۃ بالبدن حالۃ عود الحیاۃ الیہ[2]۔

اس سبب سے مقصود موت کے بعد سماع وغیرہ صفات کی تحقیق تھی کہ بعض لو گ کہنے لگتے ہیں ان اوصاف کے لیے زندگی شرط ہے تو بعد موت کیونکر حاصل ہوں گے ، حالانکہ یہ پوچ خیال ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ جو چیز مُردہ ہے وہ سنتی ہے۔ بلکہ یہ کہتے ہیں کہ بعد مرگ سماع اس کے لیے ثابت ہے جو زندہ ہے یعنی روح، یا تو تنہا وہی جب بدن مُردہ ہو یا جسم سے متصل ہوکرجب حیات بدن کی طرف عود کرے۔

قول (١٨٠): علامہ قونوی سے جذب القلوب میں ہے کہ انھوں نے بہت احادیث ذکر کرکے فرمایا:

جمیع ایں احادیث دلالت دارد برآنکہ اموات را ادراك وسماع حاصل ست وشك نیست کہ سمع از اعراضی است کہ مشروط است بحیات پس ہمہ حی اند ، ولیکن حیاتِ ایشاں در مرتبہ کمتر از حیات

ان تمام احادیث میں اس بات پر دلیل موجود ہیں کہ مردوں کو ادراك وسماع حاصل ہے اور بلاشبہ سماعت ایسا وصف ہے جس کے لیے زندگی شرط ہے تو سب زندہ ہیں، لیکن ان کی زندگی حیاتِ 

 

عــــہ: یونہی شیخ محقق نے مدارج میںیہ قول علماء سے نقل فرمایا ۱۲منہ (م)


 

 



[1] المواہب اللدینہ بحوالہ زین الدین المراغی المکتب الاسلامی بیروت ٢/٦٩٦

[2] شفاء السقام الباب التاسع الفصل الخامس مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ص ٢٠٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن