30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسی طرح جذ ب القلوب شریف میں معنی تو سل واستمداد بروجہ مذکور بیان کرکے فرمایا:
|
و ورود نص قطعی دروے حاجت نیست بلکہ عدم نص برمنع آں کافی ست [1]۔ |
اس بارے میں نص قطعی کی ضرورت نہیں بلکہ اس کی ممانت پر نص نہ ہونا ہی کافی ہے۔ (ت) |
قول (١٧٢): شیخ الاسلام جنھیں مائتہ مسائل میں علمائے محدیثین سے شمار کیا اورا ن کی کتاب کشف الغطاء پر جابجا اعتماد واعتبار کیا اسی کشف الغطاء میں فرماتے ہیں:
|
انکار استمداد درا وجہے صحیح نمی نماید مگر انکہ از اول امر منکر شوند تعلق روح وبدن را بالکلیہ وآں خلاف منصوص است وبرین تقدیر زیارت درفتن بقبور ہمہ لغو وبے معنی گردد و ایں امرے دیگر است کہ تمام اخبار وآثار دال برخلاف آنست ونیست صورت استمداد مگر ہمیں کہ محتاج طلب کند حاجت خود را از جناب عزت الٰہی بتوسل روحانیت بندہ مقرب یا ندا کند آں بندہ راکہ اے بندہ خدا و ولی وے شفاعت کن مراد بخواہ از خدائے تعالٰی مطلوب مرا و دروے ہیچ شائبہ شرك نیست چنانچہ منکر وہم کردہ [2]اھ بالالتقاط۔ |
استمداد سے انکار کی کوئی صحیح وجہ نظر نہیں آتی، مگریہ کہ سرے سے روح وبدن کے تعلق کاہی بالکل انکار کردیں اور ___ یہ نص کے خلاف ہے___ اس تقدیر پر تو قبروں کے پاس جانا اور زیارت کرنا سب لغو اور بے معنٰی ہواجاتا ہے، اور یہ ایك دوسری بات ہے جس کے خلاف تمام آثار واحادیث دلیل ہیں، اور استمداد کی صورت کیا ہے؟ یہی کہ حاجت مند اپنی حاجت خدائے عزوجل سے بندہ مقرب کی روحانیت کو وسیلہ کرکے طلب کرتا ہے۔ یا ا س بندے کو ندا کرتا ہے اور عرض کرتا ہے کہ اے خدا کے بندے اور اس کے دوست! میری شفاعت کیجئے اور میرے مطلوب کے لیے خدا سے دعا کیجئے، اس میں تو شرك کاکوئی شائبہ بھی نہیں جیسا کہ منکر کا وہم وخیال ہے اھ ملتقطًا (ت) |
قول (۱۷۳): سیدی محمد عبدری مدخل میں دربارہ زیارت قبور انبیاء سابقین علیہم الصلٰوۃ والتسلیم فرماتے ہیں:
|
یاتی الیھم الزوائر ویتعین علیہ قصد ھم من الاماکن البعیدۃ، فاذا جاء الیھم |
زائر ان کے آگے حاضر ہو اور اس پر متعین ہے کہ دور دراز مقاموں سے ان کی زیارت کا قصد کرے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع