دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

صاحب تفہیم المسائل کی کج فہمی اور جہل اقبح۔

٩٣٠

فاتحہ ودعا برائے میت دفن سے پہلے جائز ہے۔

٢٥٥

وہابیہ کامعتزلہ کے فرقہ صالحیہ سے اتحاد۔

٩٣١

نمازجنازہ کی تکرار ہمارے ائمہ کرام کے نزدیك مطلقًا ناجائزہے۔

٢٧٠

باوصف موت ادراکات اموربرزخیہ سمع وبصروعلم وغیرہ کوباقی ماننا مذہب صالحیہ ہے۔

٩٣١

نمازجنازہ بطورنفل پڑھنی مشروع نہیں۔

٢٧٠

صاحب تفہیم المسائل نے اپنے پاؤں پرخود تیشہ زنی کی۔

٩٣٢

نمازجنازہ جماعت سے خواہ تنہا پڑھ لی تو دوبارہ جماعت سے خواہ تنہا پڑھنی مکروہ ہے۔

٢٧٨

صاحب تفہیم المسائل کاخذلان وخسران۔

٩٣٤

تین چیزوں میں دیرنہ کرو (١)نمازجب اس کا وقت آجائے۔ (٢)جنازہ جس وقت حاضرہو۔ (٣)زن بے شوہر جب اس کا کفوملے۔

٣٠٩

حظرواباحت

 

جلدی کرو کہ مسلمان کے مردے کو روکنانہ چاہئے۔

۳۰۹

نصرانی کے ملازم اوراس کا جوٹھاکھانے والے کی نمازجنازہ پڑھی جائے گی اگرچہ اس کا جوٹھا کھاناشنیع بد ہے۔

١٦٩

جب تم میں سے کوئی مرے اسے نہ روکو اور جلدی دفن کو لے جاؤ۔  

۳۱۰

نصارٰی کے ساتھ رہنے سے کوئی کافرنہیں ہوتا اس کے مرنے پرکفن دفن اور نمازجنازہ لازم ہے۔

١٧٠

علماء فرماتے ہیں اگرروزجمعہ پیش ازجمعہ جنازہ تیارہوجائے توجماعت کثیرہ کے انتظارمیں دیرنہ کریں پہلے ہی دفن کردیں۔

٣١٠

ائمہ اہلسنت وجماعت کااجماع ہے کہ اموات مسلمین کے لیے دعا محبوب اور شرعًا مطلوب ہے۔  

٢٤٠

ہمارے نزدیك غائب اور عضو پر نمازصحیح نہیں اور شہید کی نمازجنازہ پڑھی جائے گی۔

٣٤٤

قبرکے پاس کھڑے ہوکر دعاسنت ہے۔

٢٤٥

عالم کی لغزش سے بچو اور اس کے رجوع کا انتظار رکھو۔

٣٦٦

نماز کے علاوہ کسی دعائے طویل کی غرض سے تجہیزجنازہ کودرنگ وتعویق میں ڈالنا شرعًا پسندیدہ نہیں۔

٢٤٧

مزاروں کے قریب زائروں کے لیے عمارتیں بنانا۔

٤١٣

جنائزپرتکثیرجماعت قطعًا مطلوب ہے مگر اس کے لیے تاخیر محبوب نہیں۔

٢٤٧

پختہ قبریں بنانا۔

٤٢٠

شرع مطہر میں تعجیل تجہیزبتاکیدِ تمام مطلوب ہے۔

٢٤٧

قبراوپر سے پختہ ہوسکتی ہے اندر سے نہیں۔

٤٢٥

ایك نمازدوسری نماز سے نہ ملاؤ یہاں تك کہ کچھ گفتگو کرلو یا اس جگہ سے ہٹ جاؤ۔

٢٤٩

فرضی قبریں بنانا اور اُن پر عرس کرنا۔

٤٢٥

 

 

قبورمومنین کوتوڑ کر اپنی رہائش وآسائش کے لیے مکان بنانا جائزنہیں۔

٤٣١

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن