30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایں باشد و ردکندایں را [1]الخ۔ |
سنت اور سلف صالحین کے اقول میں ایسی کوئی بات موجود نہیں جو اس کے منافی ومخالف اور اسے رد کرنے والی ہو۔ الخ۔ (ت) |
قول (١١٠): اسی میں ہے :
|
بسیارے رافیوض وفتوح ازارواح رسیدہ وایں طائفہ را در اصطلاح ایشاں اویسی خوانند [2]۔ |
بہت سے لوگوں کو فیض وکشف ارواح سے حاصل ہوا ہے اور اس جماعت کوا ن کی اصطلاح میں اُوَیسی کہتے ہیں۔ (ت) |
قول (١١١و ١١٢): شیخ الاسلام امام فخرالدین رازی سے ناقل:
|
چوں می آید زائر نزد قبر حاصل می شودا ورا تعلقے خاص بقبر چنانچہ نفس صاحب قبر را وبسبب ایں در تعلق حاصل مے شود میان ہر دونفس ملاقات معنوی وعلاقہ مخصوص پس اگر نفس مزوری قوی ترباشد نفس زائر مستفیض مے شود واگر برعکس بود برعکس شود [3]۔ |
جب زائر قبر کے پاس آتا ہے توا سے قبر سے اور ا یسے ہی صاحب قبر کو اس سے ایك خاص تعلق حاصل ہوتا ہے اور ا ن دونوں تعلقات کی وجہ سے دونوں کے درمیان معنوی ملاقات اور ایك خاص ربط حاصل ہوجاتا ہے۔ اب اگر صاحب قبر زیادہ قوت والا ہے تو زائر مستفیض ہوتا ہے اور برعکس ہے تو برعکس ہوتا ہے۔ (ت) |
قول (١١٣و ١١٤): مولٰنا جامی قدس سرہ، السامی حضرت سیدی امام اجل علاء الدولہ سمنانی رحمۃ اﷲ تعالٰی سے ناقل:
|
درویشے از شیخ سوال کرد کہ چوں بدن را درخاك ادراك نیست و در عالم ارواح حجاب نیست چہ احتیاج است بسر خاك رفتن۔ چہ دہر مقامیکہ توجہ کند بروح بزرگے ہماں باشد کہ بسر خاك شیخ فرمود فائدہ بسیار داردیکے آنکہ چون بزیارت کسے مے رود چند انکہ می رود توجہ اوزیادہ می شود |
ایك درویش نے شیخ سے سوال کیا کہ جب قبر کے اندر ادراك بدن کو نہیں بلکہ روح کو ہے اور عالم ارواح میں کوئی حجاب نہیں ہے تو قبر کے پاس جانے کی کیا ضرورت، جہاں سے بھی توجہ کرے بزرگ کی روح سے وہی فائدہ ہوگا جو قبر کے پاس ہوگا۔ شیخ نے فرمایا: اس میں بہت فوائد ہیں ایك یہ کہ جب آدمی کسی کی زیارت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع