دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

الیھم ویتوسل بھم فانھم الواسطۃ بین اﷲ تعالٰی وخلقہ وقد تقرر فی الشرع وعلم ماﷲ تعالٰی بھم من الاعتناء وذلك کثیرہ مشھور، ومازال الناس من العلماء والاکابر کابرًا عن کابرمشرقا ومغربا یتبرکون بزیارۃ قبورھم ویجدون برکۃ ذلك حسًا ومعنیً اھ [1]ملخصا

ہو اور ان سے توسل کرے کہ یہی واسطہ ہیں اﷲ تعالٰی اورا س کی مخلوق میں، اور بیشك شرع میں مقرر ومعلوم ہوچکا کہ اﷲ تعالٰی کو ان پر کیسی عنایت ہے اور یہ خود بکثرت وشہرت ہے اور ہمیشہ علمائے اکا بر خلف و سلف مشرق ومغرب میں ان کی زیارت قبور سے تبرك کرتے اور ظاہر وباطن میں اس کی برکتیں پاتے رہے ہیں اھ ملخصًا۔

قول (١٠٧ تا ١٠٩): اشعۃ میں فرمایا:

سیدی احمد بن زروق کہ از عاظم فقہاء وعلماء ومشائخ دیار مغرب است گفت روزے شیخ ابوالعباس حضرم از من پرسید امدادِحی قوی ست یا امداد میّت قوی ست من گفتم قوی می گویند کہ امداد حی قوی تر است ومن می گویم کہ امداد میّت قوی تراست پس شیخ گفت نعم زیرا کہ وی دربساط است ودر حضرت اوست (قال) ونقل دریں معنی ازیں طائفہ بیشتر ازان ست کہ حصر و احصار کردہ شود یافتہ نمی شود درکتاب و سنت اقوالِ سلف صالح چیزے کہ منافی ومخالف

سیدی احمد بن زروق جودیارِ مغرب کے عظیم ترین فقہاء اور علماء ومشائخ سے ہیں فرماتے ہیں کہ ایك دن شیخ ابوالعباس حضرمی نے مجھ سے پوچھا زندہ کی امداد قوی ہے یاوفات یافتہ کی؟ میں نے کہا کچھ لوگ زندہ کی امداد زیادہ قوی بتاتے ہیں اور میں کہتا ہوں کہ وفات یافتہ کی امداد زیادہ قوی ہے۔ اسی پر شیخ نے فرمایا: ہاں ! اس لیے کہ وہ حق کے دربار اور اس کی بارگارہ میں حاضر ہے (فرمایا) اس مضمون کا کلام ان بزرگوں سے اتنا زیادہ منقول ہے کہ حد وشمار سے باہر ہے اور کتاب و

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)جناب واستفاضہ خیرات وبرکات ازایشاں نماید[2]موجب مزید خیر وزیارت ثواب خواہد بود والسلام۱۲ منہ جذب القلوب (م)

رکھنے والوں کی زیارت کا قصد کرے اور ان سے درخواست کرے کہ اپنی برکات وخیرات کا فیض عطا کریں یہ مزیدخیر وخوبی اور ثواب میں زیادتی کا باعث ہوگا، والسلام ۱۲منہ جذب القلوب (ت)

 


 

 



[1] المدخل فصل فی زیارۃ القبور دارالکتاب العربی بیروت ١/٤٩۔ ٢٤٨

[2] جذ ب القلوب باب دہ از دہم مکتبہ نعیمہ چوك دالگراں۔ لاہور ص١٣٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن