دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

صدقہ

 

حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کاموئے مبارك اپنی زبان کے نیچے رکھے ہوئے دفن ہوئے۔

١١٨

میت کے لیے سات دن تك صدقہ کرنا مستحب ہے۔

٦٤٩

حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی مبارك چھڑی حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے سینے پر رکھ کر انہیں دفن کیاگیا۔

١١٨

میت کی طرف سے صدقہ کرنا بلااختلاف علماء میت کے لیے نافع ہے۔

٦٤٩

سورۂ فاتحہ وآیات شفاوغیرہا بغرض شفا لکھ کر دھوکرپینا سلفًا وخلفًا بلانکیررائج ہے۔

١٢٠

توسل وتبرک

 

اسماء محبوبان خداعلیہم التحیۃ والثناء سے تبرك وتوسل بلاشبہ محبوب ومندوب ہے۔

١٣٢

صحابی نے اپنے کفن کے لیے بطورتبرك حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے آپ کا تہبند مانگا۔

١١٣

اصحاب کہف کے ناموں کی برکات۔

١٣٢

حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے کفن میں اپناتہبندمبارك عطافرمایا۔

١١٤

مزارات اولیاء اﷲ پرشمعیں روشن کرنا ان کی روح کی تعظیم کے لیے کہ لوگ جان لیں یہ اﷲ تعالٰی کے محبوب کامزارہے اور وہ اس سے تبرك وتوسل کریں۔

٤٩٦

مریدوں کوپیروں کے لباس میں کفن دینے کا ثبوت حدیث سے۔

١١٤

صالحین کی قبروں کی زیارت اور ان سے تبرك حاصل کرنا مستحسن ہے۔

٥٨٨

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی والدہ کواپنی قمیصِ اطہرمیں کفن دیا۔

١١٤

شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی فرماتے ہیں: گھربیٹھے ہی اولیاء کی طرف متوجہ ہوکرفاتحہ پڑھو۔

٦٨٥

سرکارِدوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے رئیس المنافقین عبداﷲ بن اُبی کے کفن کے لیے اپنی قمیص مبارك کیوں عنایت فرمائی۔

١١٥

وہی فرماتے ہیں مزارات اولیاء پرحاضرہوکر بھیك مانگو، ارواح سے فیض چاہو اور یاروح یاروح پکارو۔

٦٨٥

حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی وصیت کہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی قمیص مبارك کو میرے کفن میں اور آپ کے مقدس ومبارك بالوں اور ناخنوں کومیرے منہ اور آنکھوں میں رکھنا۔

١١٧

شاہ عبدالعزیز کاارشاد ہے کہ اہل حاجت ارواح اولیاء سے حاجات مانگتے اور پاتے ہیں۔

٦٨٧

حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی وصیت کہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کابچاہوا مشك میرے حنوط میں استعمال کرنا۔

١١٨

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن