30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کلام مشائخ سے استناد مخالف دومقدموں پر مبنی تھا، صغرٰی یہ کہ امتناع سماع موتٰی قول اکثر مشائخ حنفیہ ہے، اور کبرٰی مطویہ مسطورہ یہ کہ جوقول اکثرمشائخ حنفیہ ہے فی نفسہٖ حق ہے یاہم پر اس کی تسلیم واجب ہے، پہلے تینوں جواب صغرٰی کے رَد میں ۔ |
٩١٦ |
اگرکوئی شخص قسم کھائے کہ زید سے نہ بولوں گا تو یہ قسم زید کی حالت حیات پرمقصودرہتی ہے اگربعد انتقال زید سے کلام کرے حانث نہ ہوگا۔ |
٨٣٨ |
|
بطلان تالی سے بطلان مقدم لازم ہے۔ |
٩٣٤ |
ہمارے نزدیك بنائے یمین عرف پرہے۔ |
٨٣٨ |
|
فلسفہ |
|
لفظ کے عرفی معنی پرقسم واردہوتی ہے نہ کہ لغوی وشرعی معنی پر۔ |
٨٣٨ |
|
جماد من حیث ھوجماد سے سوال یا اسے لذت والم کا ایصال بداہۃً محال ہے۔ |
٨٥١ |
قسم کھائی بچھونے پرنہ بیٹھے گا یاچراغ سے روشنی نہ لے گا یاچھت کے نیچے نہ بیٹھے گا توزمین پریا دھوپ میں یازیرآسمان بیٹھنے سے قسم نہ ٹوٹے گی۔ |
٨٣٨ |
|
ادراك بالبصرتین امورپر موقوف ہے: مواجہ بصر، تقلیب حدقہ اور ازالہ غشاوہ۔ |
٨٥٥ |
قسم کھائی کہ کسی گھرمیں نہ جائے گا تومسجد وغیرہ معابد میں جانے سے حانث نہ ہوگا۔ |
۸۳۸ |
|
حیات باجماع عقلاء شرط ادراك ہے اور موت منافی ادراك ہے۔ |
٩٣٠ |
قسم کھائی کہ زید سے نہ بولے گا بیرون نماز زید کو کہا السلام علیکم تو حانث ہو جائے گا۔ |
٨٣٨ |
|
فلاسفہ کایہ قول باطل ہے کہ نفس آنِ واحد میں دوچیزوں کی طرف توجہ نہیں کرسکتا۔ |
٩٣٤ |
صورت مذکورہ میں زید کی اقتداء میں قسم کھانے والے نے نمازپڑھی، زیدبھولا، اس نے بتایا توحانث نہ ہوگا، اگربیرون نمازبتایا توحانث ہوجائے گا۔ |
٨٣٨ |
|
سود |
|
گوشت کھانے کی قسم کھانے والا مچھلی کھانے سے حانث نہ ہوگا۔ |
٨٤١ |
|
حاجت شرعیہ کے وقت سود دینے کی اجازت ہے۔ |
٥٠٧ |
مبحث قسم کے مسائل دوقسم پرہیں: ایك متقید بحیات اوردوسرے شامل موت وحیات۔ |
٨٨٤ |
|
بلاضرورت شرعیہ سوددینا بھی سودلینے کی طرح باعث لعنت ہے۔ |
٦٦٦ |
کون سی قسم مخاطب کی حیات پرمقصوراور کون سی مخاطب کی موت وحیات دونوں شامل ہے۔ |
٨٨٤ |
|
قسم |
|
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع