دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

اصحاب مہم کے لیے کافی ہیں۔ ت)  ؎

اولئك ساداتی فجئنی بمثلھم                 اذ اجمعتنا یا جریر المجامع [1]

(یہ ہیں میرے سردار، پس توان کی مثل پیش کر، اے جریر جب محفلیں ہم سب کو اکھٹا کریں)

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

(١٥٥) حضرت سیدی ابویزید بسطامی (١٥٦)حضرت سیدی ابوالحسن خرقانی (١٥٧) حضرت سیدی ابوعلی فارمدی (١٥٨) حضرت سیدی ابوسعید خراز (١٥٩) حضرت ستاد امام ابوالقاسم قشیری۔ (١٦٠)حضرت عارف باﷲسیدی ابی علی (١٦١)حضرت سیدی ابراہیم بن شیبان (١٦٢)حضرت سیدی ابویعقوب (١٦٣) حضرت سیدی علی خواص شیخ امام شعرانی (١٦٤)حضرت میر ابولعلی اکبر ا ۤبادی سردار سلسلہ نقشبندیہ ابوالعلائیہ (١٦٥) شاہ محمد غوث گوالیاری صاحب جواہر خمسہ (١٦٦) مولانا وجیہ الدین علوی شیخ حضرت مولٰناعبدالحق محدث دہلوی (١٦٧) حضرت سیدصبغتہ اﷲ بروجی (١٦٨) شیخ بایزید ثانی (١٦٩) مولٰنا عبدالملك (١٧٠) شیخ اشرف لاہوری (١٧١) شیخ محمد سعید لاہوری کہ ساتوں صاحب مشائخ شاہ ولی اﷲ سے ہیں۔ (١٧٢) جناب شیخ مجدد الف ثانی (١٧٣) شیخ عبدالاحد پیر سلسلہ مجددیہ (١٧٤) شیخ ابوالرضا محمد جد شاہ ولی اﷲ (١٧٥) سید احمد بریلوی پیر میاں اسمٰعیل دہلوی کہ صراط مستقیم جن کی ملفوظات قرار دی گئی۔ یہ مجموعہ پونے دو سو ۱۷۵ ہُوا من بعضھم صریح البیان ومن بعضھم افادۃ البرھان ومن بعضھم التقریر والاذعان ولبعضھم لیس الخبر کالعیام والحمد ﷲ فی کل حین وآٰن (بعض کا صریح بیان ہے۔ بعض کی جانب سے افادہ برہان ہے۔ بعض سے تقریر اور اذعان ہے۔ اور بعض کا حال یہ ہے کہ خبر مشاہدے کی طرح نہیں، اور اﷲ ہی کی حمد ہے ہر وقت اور ہر آن۔ ت) اور ہنوز اس کتاب میں اور باقی ہیں اور جو حصرواستیعاب کی طرف راہ کیا ہے بلکہ استقصائے تام قدرت خامہ و وسعت کاغذ کے ورا آخر نوع اول مقصد سوم میں ارشاد ان علماء سے مذکور ہوگا کہ علم و سمع وبصر موتٰی پر تمام اہلسنت وجماعت کا اجماع ہے۔ تو آج تك جس قدر عمائداہلسنت گزرے سب کے نام اسی فہرست میں اندراج کے قابل، پھر کون کہہ سکتا ہے کہ وہ کتنے لاکھ ہے، والحمد ﷲ رب العٰلمین۔ اور لُطف یہ کہ ان مذکورین میں گنتی کے بعض ایسے ہیں جن کے دو ایك ظواہر کلمات سے وہابیہ اس مسئلہ میں استناد کرتے اور انھیں کے باقی اقوال کو پس پشت ڈال کرمقامِ تحقیق و مرام توفیق ونظام تطبیق اور موافق ومبائن جمہور کی تفریق سے محض غافل یا اغوائے عوام کو متغافل گزرتے ہیں واﷲ من یشاء الٰی صراط مستقیم (اور اﷲ جسے چاہتاہے سیدھے راستے کی ہدایت دیتا ہے۔ ت) ۱۲ منہ دامت فیوضہ (م)


 

 



[1] مختصرالمعانی تعریف المسند الیہ بالاشارۃ المکتبہ الفاروقیہ ملتان ص ١١۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن