دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

لایلقن یاغیرمشروع ممانعت عدم جواز کے لئے متعین نہیں گیارہویں شریف مرتبہ فردیت میں مستحب اور مرتبہ اطلاق میں سنت ہے۔

٦٠٥

وقفی اور غیروقفی قبرستان میں مکان وغیرہ تعمیرکرنا۔

٤٠٨

یہ سمجھنا کہ ہمارے ائمہ مذہب کے نزدیك میت سے کلام حقیقتًا یاشرعًاکلام نہیں محض باطل ہے۔  

٨٣٨

قبروں کو مٹاکر گودام، مکان اور مسجد وغیرہ بنانا۔

٤٢٧

فقہ کادائرہ حیثیت حلال وحرام تك منتہی ہوجاتاہے۔

٩٤٢

وقف کی تبدیلی جائزنہیں۔

٤٥٧

ولایت

 

جوچیز جس مقصد کے لیے وقف کی گئی اسے بدل کر دوسرے مقصد کے لیے دیناروانہیں۔

٤٥٧

شوہرعورت کاولی نہیں۔

٩٥

مسجدومدرسہ کوقبرستان نہیں بناسکتے نہ ہی قبرستان کومدرسہ ومسجدبنایاجاسکتاہے

٤٥٧

بیع

 

وقف گھرکوباغ، سرائے کوحمام اور رباط کو دکان بناناجائزنہیں مگرجب واقف نے نگہبان پرمعاملہ چھوڑدیاہوتوجائزہے۔  

٤٥٧

مزارپرچڑھائی ہوئی چادروں کی بیع کاحکم شرعی۔

١٩٢

وقف میں شہرت کافی ہے۔

٤٦٣

عمروملك زید میں بے اذن زیدبیع کرے زیدخبرپاکر روارکھے تورواہے اوراگرخودازسرنوعقد کرے توظاہرہوگا کہ عقدفضولی پرقناعت نہ کی اب عقد یہی عقد مالك ہوگا نہ عقدفضولی۔

٢٩٥

وقف میں تبدیلی حرام ہے۔

٤٦٥

غصب

 

وقف کرنے کے لیے مالك ہونا شرط ہے،شے جب ایك بار وقف ہوجائے تودوبارہ وقف نہیں ہوسکتی۔

٤٦٥

بلااجازت مالك دوسرے کی اراضی میں دفن کرنا حرام ہے

٣٧٩

زمین وقف میں کوئی عمارت دوسری غرض کے لیے وقف نہیں ہوسکتی۔

٤٦٧

مغصوب زمین میں دفن کرنا۔

٣٨٢

قبرستان کی زمین کسی کی ذاتی ملکیت ہوسکتی ہے یانہیں، اور مخصوص قبرستان بنانا کیساہے۔

٤٧٩

وقف

 

قنادیل کاوقف صحیح ہے۔

٥١٢

قبرستانوں کو تبدیل کرنے کی صورتیں۔

٣٨٢

قنادیل کومسجد کی عمارت میں صرف کرنا جائزنہیں۔

۵۱۲

قبرستان کاحصہ مسجدمیں شامل کرناحرام ہے۔

 

اجارہ

 

 

 

تکیہ کی زمین کرایہ پردینا اور فقیر کو اس کا کرایہ لینا جائز ہے یانہیں۔

٤٧٩

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن