30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگرمخصص کے بغیرتخصیص مفیدنہیں تونقصان دہ بھی نہیں۔ |
٥٩١ |
ہرمسئلہ اپنے ماخذہی سے لیاجائے گا۔ |
٩٤٠ |
|
عدم ثبوت، ثبوت عدم نہیں ہوتا۔ |
٦٥٦ |
جوفرق مراتب گماکرخلط مبحث کرے وہ جاہل ہے۔ |
٩٤٠ |
|
بے دلیل عدم، ادعائے عدم محض تحکم وستم ہے۔ |
٦٥٦ |
تطبیق اولٰی ہے ترجیح سے۔ |
٩٤٣ |
|
ادعائے بے دلیل محض باطل وذلیل ہے۔ |
٦٥٦ |
فوائدفقہیہ |
|
|
بعدحسن آحاد حسن مجموع میں کلام نہیں جب تك خصوص اجتماع میں کوئی مفسدہ نہ ہو۔ |
٦٩٨ |
جس وقت دعاکیجئے بلاشبہ عین ماموربہ اور حسن فی حدذاتہ ہے۔ |
٢٤٣ |
|
اہلسنت کامسلك ہے کہ نصوص کوہمیشہ ظاہرپرمحمول کیاجائے جب تك کہ اس میں محذورنہ ہو۔ |
٧٠٧ |
عامہ کتب میں یہ عامہ اقوال ہرگزاطلاق وارسال پرنہیں کہ بعد نمازجنازہ مطلقًا دعا کو مکروہ لکھتے ہوں۔ |
٢٤٣ |
|
تحکیم بے قبول طرفین معقول نہیں۔ |
٨٢٤ |
اقوال مذکورہ کراہت دعا مقیدبہ لفظ قیام ہے یعنی نمازجنازہ کے بعد دعا کے لیے قیام(طویل) نہ کرے نہ یہ کہ بعد جنازہ دعاہی نہ کرے۔ |
٢٤٤ |
|
احتمال قاطع استدلال ہے۔ |
٨٧٥ |
مکروہ تنزیہی کو گناہ کہنادرست نہیں۔ |
٢٥٦ |
|
منع مویّد بسندِ واضح صرف استبعاد اورمخالفت ظاہر سے مندفع نہیں ہوتا۔ |
٩١٧ |
نمازجنازہ بالاجماع فرض کفایہ ہے۔ |
٢٨١ |
|
ظاہرصالح دفع ہے نہ حجت استحقاق۔ |
٩١٨ |
تصرف فضولی اذن مالك پرموقوف ہوتاہے۔ |
۲۹۵ |
|
مقدمہ ممنوعہ پرظاہرسے اقامت دلیل چاہنا جہالت ہے۔ |
٩١٨ |
خودحضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جس میت پرنمازپڑھیں یہ اعادہ نمازنہیں بلکہ نمازاول یہی قرارپائے گی۔ |
٢٩٥ |
|
قاعدہ اجماعیہ ہے کہ مثبت، نافی پرمقدم ہوتاہے۔ |
٩١٩ |
ایسے واجب کافوت ہونا جس کابدل نہ ہو جوازتیمم کے عذروں میں سے ہے۔ |
٣٣٣ |
|
ادراك کاایك فرد بھی باقی ہے تو حیات ثابت اورموت منتفی ہے۔ |
٩٣٠ |
نمازجنازہ صلوٰۃ مطلقًا نہیں بلکہ دعاء مطلق وصلوٰۃ مطلقہ میں برزخ ہے۔ |
٣٦٢ |
|
مشروط نہ بے شرط متحقق ہوگا نہ منافی، منافی سے ملتصق۔ |
٩٣٠ |
نمازجنازہ پر اطلاق صلوٰۃ مجازہے۔ |
٣٦٣ |
|
نفی بعض ماننے والا مدعی تخصیص ہے لہٰذا وہ دلیل پیش کرے۔ |
٩٣٣ |
نمازجنازہ مجرددعا کی مثل ہرگزنہیں۔ |
٣٦٥ |
|
دعوٰی پرمنع واردنہیں ہوسکتا خصوصًا اقامت دلیل کے بعد۔ |
٩٣٣ |
دس ہزار بریانی کی دیگیں مردارمینڈھے کی اور دس ہزار مذبوح جانوروں کی مختلط ہوں تو تمام بیس ہزار حرام ہیں۔ |
٥٥٤ |
|
ممکن پربے دلیل سمع جزم نہیں۔ |
٩٣٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع