دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

بارثبوت مدعی کے ذمہ ہوتاہے۔

٢٤٣

بہت سی نوپید چیزیں اچھی بدعت ہیں۔

٤٩٤

عارض اپنے عروض ہی تك مزاحم رہے گا زائل ہوتے ہی اصل حسن کاحکم عود کرے گا۔

٢٤٣

بہت سے احکام زمانے یامقام کی تبدیلی سے بدل جاتے ہیں۔  

٤٩٤

ایہام زیادت مورث کراہت تنزیہیہ ہے جس کا حاصل خلاف اولٰی ہے۔

٢٥٦

مسلمان کی طرف نسبت کبیرہ حرام ہے جب تك تواتر سے یقینی الثبوت نہ ہو۔

٥٠٧

ناواقفی مانع گناہ نہیں کہ مسائل سے ناواقف رہنا خود گناہ ہے۔

٢٧٧

فعل عوام کودیکھ کر جماہیرعلماء منع نہ فرمائیں تو استناد تقریرعلماء سے ہوگا نہ کہ فعل عوام سے۔

٥٠٨

عالم کا گناہ ایك گناہ اورجاہل کاگناہ دوگناہ۔

٢٧٧

حقیقت سے بلاضرورت عدول نامقبول ہے۔

٥١٤

اثبات حکم کے لیے محض صحت حدیثی کافی نہیں بلکہ صحت فقہی چاہئے۔

٢٩٩

اور کسی ایك جگہ کوئی لفظ معنی مجازی میں مستعمل ہو توضروری نہیں کہ دوسری جگہ بھی معنی مجازی ہی میں استعمال کیاجائے۔

٥١٥

تنویرقبرکے لیے بعد ازنمازجنازہ کسی کی قبرپرنماز پڑھنا سرکار دوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے۔

٣٠١

معنی حقیقی وجہ خارجی کامحتاج نہیں ہوتا۔

٥١٥

نمازوں کاسبب وقت ہے جب وقت دوبارہ آیا نمازدوبارہ آئے گی۔

٣٠٦

ملاعلی قاری کی عبارت پربحث۔

٥١٥

نمازجنازہ کاسبب مسلم میت ہے، جب میت متکررہو نمازمتکررہوگی مگر ایك ہی میت پرمکررنہیں ہوسکتی۔

٣٠٦

جمع بین الحقیقۃ والمجاز باطل ہے۔

٥١٥

جس امر سے مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بے عذرمانع بالقصد احتراز فرمائیں وہ مشروع نہیں ہوسکتا۔

٣٤٦

سلب مفسدہ جلب مصلحت پرمقدم واہم ہے۔

٥٥١

حدیث ضعیف دربارۂ احکام اصلًا حجت نہیں۔  

۳۵۷

آحاد حرام نہ ہوں توان کا مجموعہ بھی حرام نہیں ہوتا۔

٥٧١

صلوٰۃ کے ساتھ جب علٰی فلان مذکور ہوتوہرگز اس سے حقیقت شرعیہ مراد نہیں ہوتی۔

٣٦٣

مباحات کامجموعہ بھی مباح ہوتاہے۔

٥٧١

مکروہ تنزیہی بھی کوئی گناہ نہیں ہوتا وہ صرف خلاف اولٰی ہوتاہے۔

٤٤٩

محض کسی امر کے خصوصی طورپروارد نہ ہونے کو مطلقًا ممنوع ہونے کی دلیل جانناغلطی ہے۔

٥٧٣

مکروہ تنزیہی اباحت کے ساتھ مجتمع ہوجاتاہے۔

۴۵۰

جوحکم مطلق کے لیے ہو وہی اس کے تمام افراد کے لیے ہوتاہے۔  

٥٨١

معصیت اباحت کے ساتھ مجتمع نہیں ہوتی۔

٤٥٠

مطلق ثابت ہوجائے تو قائل جواز سے دلیل خصوصیت مانگنا غلط ہے۔

٥٨١

جس چیز کاترك واجب ہو اس کا فعل حرام کے قریب ہوتاہے۔

٤٥٠

ممانعت فعل خاص کی دلیل مانع کے ذمہ ہے۔

٥٨١


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن