30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حضرت رابعہ بصریہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا عابدہ وزاہدہ تھیں۔ |
٥٦٤ |
لفظ فتوٰی، لفظ صحیح واصح اور اشبہ وغیرہ سے آکدہے۔ |
٢٥٥ |
|
ایك فرشتہ جسے اﷲ تعالٰی نے تمام جہان کی آواز سننے کی طاقت عطافرمائی قبرانور پرحاضرہے اور درودپڑھنے والوں کادرود حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچاتاہے۔ |
۶۸۲ |
لفظ علیہ العمل لفظ فتوٰی کے مساوی ہے۔ |
٢٥٥ |
|
حضورغوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ مزار اقدس سے مثل احیاء تصرف فرماتے ہیں۔ |
٨٠٦ |
جوتم میں فتوٰی دینے پرزیادہ جری ہے آتش دوزخ پرزیادہ جرأت رکھتاہے۔ |
٢٨٠ |
|
سب اولیاء کومناصب ومراتب حضورغوث اعظم عطافرماتے ہیں۔ |
٨١١ |
نقل ہی کا اتباع ہے مسئلہ منقول ہوتے ہوئے بحث کا اعتبارنہ ہوگا۔ |
٣٦٥ |
|
اولیاء احیاء کاایك وقت میں سترجگہ تشریف فرماہونامنقول ہے۔ |
۸۲۹ |
خلاف مذہب بعض مشائخ مذہب کے قول پر عمل نہیں ہوگا۔ |
۳۶۵ |
|
جبرئیل علیہ السلام بارگاہ نبوی میں حاضری کے وقت سدرۃ المنتہٰی پربھی جلوہ گررہتے۔ |
٨٢٩ |
متون کے مقابل شروح اور شروح کے مقابل فتاوٰی پرعمل نہیں ہوگا ۔ |
۳۶۵ |
|
مزارانور حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پرحاضری کے وقت منہ کدھر کیاجائے۔ |
٨٨٧ |
نادرپرحکم نہیں ہوتا۔ |
٥٦٣ |
|
حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کونام لے کر مت پکارو بلکہ یوں کہویارسول اﷲ، یاحبیب اﷲ، یاخلیفۃ اﷲ ۔ |
٩٠١ |
حتی الامکان کلمات ائمہ میں توفیق وتطبیق محمودہے۔ |
٨٧٦ |
|
انبیاء علیم الصلوٰۃ والسلام کے بدن کو کھانازمین پرحرام ہے۔ |
٩٠٧ |
فوائداصولیہ |
|
|
اﷲ تعالٰی کے نبی زندہ ہیں روزی دئیے جاتے ہیں۔ |
٩٠٨ |
کسی امر غیرموجود کااحتمال نیت صالحہ وغرض صحیح موجود فی الحال کے لیے مانع نہیں ہوتا۔ |
١١٩ |
|
رسم المفتی |
|
جب تك کسی خاص وقت کی ممانعت شرع مطہر سے ثابت نہ ہو منع وانکار حکم شرع کا ردوابطال ہے۔ |
٢٤٣ |
|
بہت عوام تمایز صور سے غفلت کرتے ہیں لہٰذا ایسی جگہ پوری بات کرنا ہمیشہ مفتی کے لیے مناسب ہے۔ |
٢٤٠ |
جب بتصریح تعمیم امرشرع وارد ہوتو جمیع ازمنہ تحت امر داخل ہوتے ہیں۔ |
٢٤٣ |
|
"ہمیں است روایت معمولہ"یہ الفاظ قوت میں علیہ الفتوٰی اور بہ یفتٰی کے برابرہیں۔ |
٢٥٥ |
حسن فی ذاتہ کوکبھی خارج سے کوئی امرمزاحم حسن عارض ہوتاہے۔ |
٢٤٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع