30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اخرجہ مسلم والبیھقی عن عمر فاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
کرائے۔ اسے مسلم اور بیھقی نے حضرت عمر فاروق رضی اﷲ تعالی عنہ سے رروایت کیا ۔ (ت) |
ایك روایت میں ہے حضرت فاروق کو بالتخصیص بھی حکم ہوا ان سے دعا کرانا کہ وہ اﷲ کے حضور عزت والے ہیں،ا خرجہ الخطیب وابن عساکر [1](اسے خطیب اور ابن عساکر نے روایت کیا۔ ت)
(٥) حسب الحکم امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے ان سے دعا چاہی [2]۔
|
اخرجہ ابن سعد والحاکم وابو عوانہ و الرویانی والبیھقی فی الدلائل وابو نعیم فی الحلیۃ کلھم من طریق اسیربن جابر عن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
اسے بطریق اسیربن جابر حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ابن سعد، حاکم، ابوعوانہ، رویائی، دلائل میں بیھقی ، اور حلیہ میں ابونعیم نے روایت کیا۔ (ت) |
(٦) ایك روایت میں ہے امیر المومنین فاروق وامیر المومنین مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہما دونوں کو حضرت اویس سے طلب دعا کا حکم تھا۔ دونوں صاحبوں نے اپنے لیے دعاکرائی[3]۔ اخرجہ ابن عساکر (اسے ابن عساکر نے روایت کیا ۔ ت)
(٧)امام ابوبکر بن ابی شیبہ استاذ امام بخاری ومسلم اپنے مصنف اور امام بیھقی دلائل النبوۃ کی مجلد یازدہم میں بسند صحیح عــــہ۲ بطریق ابومعٰویۃ عن الاعمش عن ابی صالح عن مالك الدار رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں:
|
قال اصاب الناس قحط فی زمن عمر بن الخطاب فجاء رجل عــــہ۲ الٰی قبر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال یا رسول اﷲ استسق اﷲ |
یعنی عہد معدلت مہد فاروقی میں ایك بار قحط پڑا۔ ایك صاحب یعنی حضرت بلال بن حارث مزنی صحابی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے مزار اقدس حضور ملجاء بیکساں صلی اﷲ |
|
عــــہ۱: نص علی صحتہ الاما م القسطلانی فی المواھب ۱۲ منہ (م) عــــہ۲ :ھو بلال بن الحارث المزنی الصحابی کما عند سیف فی کتاب الفتوح۱۲ زرقانی شرح مواھب (م) |
امام قسطلانی نے مواہب لدنیہ میں اس کے صحیح ہونے کی تصریح فرمائی۔ (ت) وہ بلال بن حارث مزنی صحابی ہیں ، جیسا کہ سیف کی کتاب الفتوح میں ہے۱۲ زرقانی شرح مواہب (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع