دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

؎  غوثِ اعظم بمن بے سر وساماں مددے

قبلہ دیں مددے کعبہ ایماں مددے

(غوث اعظم! مجھ بے سروسامان کی مدد فرمائیں، قبلہ دیں! مدد فرمائیں، کعبہ ایمان ! مدد فرمائیں)

سوال (١٦): اُسی تفسیر عزیزی میں دفن کو نعمت الہٰی ٹھہرا کر اس کے منافع وفوائد میں لکھتے ہیں:

ازاولیائے مدفونین انتفاع واستفادہ جاریست [1]۔

مدفون اولیاء سے نفع پانا اور فائدہ طلب کرنا جاری ہے۔ (ت)

اقول اولًا انتفاع تك خیر تھی کہ بے مقصد منتفع بھی ممکن، استفادہ نے غضب کردیا کہ وہ نہیں مگر طلب فائدہ، پھر کیا اچھا نفع دفن میں نکالا کہ بند گانِ خدا بے حصول علم مرتکب سوال ہو کر معاذاﷲ مشرك ہوتے ہیں ۔

ثانیًا  لفظ"جاری ست"پر لحاظ رہے کہ اس سے مراد نہیں مگر مسلمانوں میں جاری ہونا، اور جو مسلمانوں میں جاری ہر گز شرك نہیں کہ جن میں شرك جاری ہر گز مسلمان نہیں۔

سوال (١٧): مرزا مظہر جانجاناں صاحب جنھیں شاہ ولی اﷲ صاحب اپنے مکاتیب میں قیم طریقہ احمدیہ و داعی سنت نبویہ لکھتے ہیں، اور حاشیہ مکتوبات ولویہ پر انھیں شاہ صاحب سے ان کی نسبت منقول ہند و عرب وولایت میں ایسا متبع کتاب وسنت نہیں سلف میں بھی کم ہوئے اھ ملخصا مترجمًا، یہ مرزا صاحب اپنے ملفوظات میں تحریر فرماتے ہیں:

نسبت مابجناب امیر المومنین حضرت علی کرم اﷲ وجہہ می رسد، وفقیر رانیازی خاص بآنجناب ثابت است۔ دروقت عروض عارضہ جسمانی توجہ بآنحضرت واقع می شود وسبب حصول شفامی گردد [2]۔

امیرالمومنین حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کی بارگاہ تك نسبت پہنچتی ہے اور فقیر کو اس جناب سے خاص نیاز حاصل ہے، جب کوئی جسمانی عارضہ لاحق ہوتا ہے تو آنحضور کی جانب میری توجہ ہوتی ہے اور شفایابی کا سبب بنتی ہے۔ (ت)

سوال (١٨): آگے فرماتے ہیں:

یکبار قصیدہ کہ مطلعش اینست   ؎

ایك بار وہ قصیدہ جس کا مطلع یہ ہے:  ؎

 


 

 



[1] تفسیر فتح العزیز پارہ عم استفادہ ازاولیاء مدفونین مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ص۱۴۳

[2] مکاتیب مرزامظہر از کلمات طیبات ملفوظات مرزا صاحب مطبع مجتبائی دہلی ص۷۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن