دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

سب وارث موجود وبالغ اور راضی ہوں تو ترکہ سے بھی محتاجوں کوکھاناکھلایاجاسکتاہے۔

٦٦٥

پچھلی صف جنازہ میں افضل ہے۔

٢٠٧

وصیت

 

مقبول بندوں کی نمازجنازہ پڑھنے والوں کی مغفرت ہوجاتی ہے۔

٢٧١

اگرکوئی شخص وصیت کرجائے کہ اس کے مال سے مسجد میں گچ کاری اور اس میں سرخ وزردرنگ کریں تو وصیت نافذ ہوگی۔

٤٩٣

مومن صالح کی نمازجنازہ پڑھنے والوں کو عذاب دینے سے اﷲ تعالٰی حیافرماتاہے۔

٢٧١

اگرکوئی اپنے تہائی مال کی وصیت راہ خدا کے لئے کرے تو اس سے مسجد کاچراغ بھی جلاسکتے ہیں۔

٥٠٤

بیشك اﷲ تعالٰی نے انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بدن کو کھانا زمین پر حرام فرمادیا۔

٢٧١

فضائل

 

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تمہارے امام ہیں دنیاوی زندگی میں بھی اور بعدازوصال بھی۔

٢٨٤

میت کو قیامت تك عذاب سے محفوظ رکھنے والی دعا۔

١٠٩

سرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کاارشادگرامی ہے کہ میرے غسل وکفن کے بعد سب سے پہلے جبریل مجھ پرصلوٰۃ کریں گے، پھرمیکائیل، پھر اسرافیل، پھرملك الموت اپنے سارے لشکروں کے ساتھ۔

٢٨٦

وہ تسبیح جس کو لکھ کر میت کے کفن میں رکھاجائے تو اسے عذاب قبرنہ ہو اور نہ نکیرین اس تك پہنچیں۔  

١١٠

حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم روزقیامت تمام انبیاء کے خطیب، ان کے امام اور مالك شفاعت ہیں۔

٢٩٥

پیشانی اور سینہ پربسم اﷲ الرحمن الرحیم لکھنے کی وجہ سے میت کو عذاب سے امان مل گئی۔

١١١

حضورعلیہ الصلوٰۃ السلام کی نماز سے اندھیری قبریں روشن ہوجاتی ہیں۔

٣٠١

آب زمزم کوکھ بھرکرپینا ایمان خالص کی علامت ہے۔

١٢١

نعش مبارك کامقابر کی طرف نہ لے جانا، خاص وصال کی جگہ پردفن ہونا، نہلانے میں قمیص اقدس کا بدن سے جدانہ کیاجانا، سب صحابہ کے مشرف ہونے کے لیے جنازہ مبارك کاپونے دودن رکھارہنا اور جنازہ اقدس پر کسی کی امامت روانہ ہونا خصائص رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں۔

٣٠٢

وہ سند مبارك جس کو مجنون پرپڑھو توشفاہوجائے۔

١٣٤

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن