دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

حضرت زبیررضی اﷲ تعالٰی عنہ کے اپنی زوجہ مطہرہ کومسجد سے روکنے کا واقعہ۔

٥٥٨

حضرت صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ نے مشورہ کیلئے صبح وشام کاوقت، سفرجہاد کے لیے جمعرات کادن، اور طلب علم کے لیے دوشنبہ کادن مقررفرمایا۔  

٥٨٥

بہت سے اکابراولیاء وعلماء کابوقت ضرورت شرعیہ لوگوں سے سوال کرنا منقول ہے۔

٦٨١

حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے وعظ ونصیحت کے لیے جمعرات کادن مقرر فرمایا۔

٥٨٦

دورفاروقی میں دوران قحط ایك صحابی کا قبرانور پر حاضرہوکر حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام سے دعا کی درخواست کرنے کاواقعہ۔

٦٩٥

علماء سبق شروع کرنے کے لیے بدھ کادن مقرر فرماتے ہیں۔

۵۸۶

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کا حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ سے بعدازدفن حیاء فرمانا۔

٧١٣

حق یہ ہے کہ تخصیصات مذکورہ یعنی تیجا اور چالیسواں وغیرہ تعینات عادیہ ہیں کہ ہرگز جائے طعن وملامت نہیں ہیں۔

٥٩٠

حیاء امام شافعی بحضورمزارامام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہما  

٧٥٢

بزرگوں کی فاتحہ میں کھانے کی تخصیص کے متعلق ایك سوال کا شاہ عبدالعزیز کی طرف سے بہترین جواب۔

٥٩٠

امام اسمٰعیل حضرمی کے ایك مقبرہ پررونے اور ہنسنے کاواقعہ۔

۷۶۴

تصوف

 

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا اپنے بھائی کی قبرپرحاضرہوئیں اور دوشعرپڑھے اور انہیں خطاب فرمایا۔

٩١٢

ائمہ باطن کا اجماع ہے کہ عورت داعی الی اﷲ نہیں ہوسکتی، ہاں تدابیر ارشاد کردۂ مرشد بتانے میں سفیر محض ہوتوحرج نہیں۔

۵۶۴

توقیت وتعیین

 

اُویسیت کی نسبت صحیح اور قوی ہے۔

٦٨٧

عبادات اور اشغال واذکار کے لیے وقت مقرر کرنے کی حکمت۔

٥٨٢

میراث

 

احادیث رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے تعینات عادیہ کی چندمثالیں۔

٥٨٥

ورثاء میں کوئی نابالغ ہویابالغ ہومگرغیرموجود یاموجود ہومگر اس سے اذن لیے بغیر ترکہ میت سے ضیافت کرناحرام شدیدہے۔

٦٦٤

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے شہداء اُحد کی زیارت کے لیے سال کا آخر، مسجدقباء میں تشریف آوری کے لیے ہفتہ کادن اور شکررسالت کے طور پر روزہ رکھنے کے لیے پیرکادن مقررفرمایا۔

٥٨٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن