30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ثلثۃ ایام فی المصیبۃ [1]اھ زاد فی الخلاصہ لان الضیافۃ تتخذ عند السرور [2]۔ |
جائز نہیں، اھ خلاصہ میں یہ اضافہ کیا کہ دعوت تو خوشی میں ہوتی ہے (ت) |
فتاوٰی ۹امام قاضی خاں کتاب الح و الاباحۃ میں ہے:
|
یکرہ اتخاذ الضیافۃ فی ایام المصیبۃ لانھا ایام تاسف فلا یلیق بھا مایکون للسرور [3]۔ |
غمی میں ضیافت ممنوع ہے کہ یہ افسوس کے دن ہیں تو جو خوشی میں ہوتاہے ان کے لائق نہیں۔ |
۱۰تبیین الحقائق امام زیلعی میں ہے:
|
لاباس بالجلوس للمصیبۃ الی ثلث من غیر ارتکاب محظور من فرش البسط والاطعمۃ من اھل المیّت [4]۔ |
مصیبت کے لیے تین دن تك بیٹھنے میں کوئی مضائقہ نہیں جبکہ کسی امر ممنوع کا ارتکا ب نہ کیا جائے۔ جیسے مکلف فرش بچھانے اور میّت والوں کی طرف سے کھانے۔ |
۱۱امام بزازی وجیز میں فرماتے ہیں :
|
یکرہ اتخاذ الطعام فی الیوم الاول والثالث و بعد الاسبوع [5]۔ |
یمنی میّت کے پہلے یا تیسرے دن یا ہفتہ کے بعد جو کھانے تیار کرائے جاتے ہیں سب مکروہ و ممنوع ہیں۔ |
۱۲علامہ شامی ردالمحتا رمیں فرماتے ہیں:
|
اطال ذلك فی المعراج وقال وھذہ الافعال کلھا للسمعۃ والریاء فیتحرز عنھا [6] ۔ |
یعنی ۱۳معراج الدرایہ شرح ہدایہ نے اس مسئلہ میں بہت طویل کلام کیا اور فرمایا: یہ سب ناموری اور دکھاوے کے کام ہیں ان سے احتراز کیا جائے۔ |
۱۴جامع الرموز آخر الکراھیۃ میں ہے :
|
یکرہ الجلوس للمصیبۃ ثلثۃ ایام اواقل فی |
یعنی تین دن یا کم تعزیت لینے کے لیے مسجد میں بیٹھنا منع |
[1] فتاوٰی سراجیہ کتاب الکراہیۃ باب الولیمہ منشی نولکشور لکھنؤ ص٧٥
[2] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الکراہیۃ مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ٤/٣٤٢
[3] فتاوٰی قاضی خاں کتاب الکراہیۃ منشی نولکشور لکھنؤ ٤/٧٨١
[4] تبیین الحقائق فصل فی تعزیۃ اہل البیت مطبعہ کبرٰی امیریہ مصر ١/٢٤٦
[5] فتاوٰی بزازیہ علی ھامش فتاوٰی ہندیہ الخامس والعشرون فی الجنائز نورانی کتب خانہ پشاور ٤/٨١
[6] ردالمحتار باب صلٰوۃ الجنائز مطلب فی کراہیۃ الضیافۃ الخ ادارۃ الطباعۃ المصریہ مصر ١/٢٠٣
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع