30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
راشدبن سعدتابعی ثقہ رجال سنن اربعہ سے ہیں۔ |
۷۳۰ |
مولاعلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ دعاکرتے اور حاضرین آمین کہتے۔ |
۲۸۵ |
|
ضمرہ بن حبیب تابعی ثقہ رجال صحاح ستہ سے ہیں۔ |
۷۳۰ |
تکفین کے بعد حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے سلام عرض کیا۔ |
٢٨٥ |
|
حکیم بن عمیرتابعی صدوق رجال ابوداؤد وابن ماجہ سے ہیں۔ |
۷۳۲ |
صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے سامنے کھڑے ہوکردعاکرتے اور لوگ آمین کہتے ۔ |
٢٨٥ |
|
بلال بن سعدتابعی جلیل عابد فاضل ثقہ رجال نسائی وغیرہ سے ہیں۔ |
٧٤٤ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پرمردوں نے پھرعورتوں نے پھربچوں نے صلوٰۃ کی۔ |
٢٨٦ |
|
تاریخ وتذکرہ |
|
صدیق وفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی عادت کریمہ تھی کہ اگرجنازگاہ میں نمازکی گنجائش نہ پاتے توواپس تشریف لے جاتے اور مسجدمیں نمازجنازہ نہیں پڑھتے تھے۔ |
٣٠٦ |
|
حضرت خاتون جنت رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے وصال مبارك کی تفصیل۔ |
١١٠ |
عبداﷲ بن سلام رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نمازجنازہ میں شریك نہ ہوسکنے کے بعد فرمایا دعامیں توکوئی بندش نہیں میں اُن کے لیے دعاکروں گا۔ |
٣٠٦ |
|
حضرت بتول زہرارضی اﷲ تعالٰی عنہا کی وصیت۔ |
١١١ |
صدیق وفاروق ودیگرصحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم سیدۃ النساء رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے وصال کے بعد حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے گھر تعزیت کے لیے آئے۔ |
٣٠٧ |
|
اصطبل فاروقی میں کچھ گھوڑوں کی رانوں پر لکھاتھا:"وقف فی سبیل اﷲ"۔ |
١١١ |
امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نمازجنازہ چھ بارہوئی آخری بار آپ کے صاحبزادے حضرت حماد نے پڑھی۔ |
۳۴۱ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شان رحمت کودیکھ کر ہزارآدمی مشرف بہ اسلام ہوئے۔ |
١١٦ |
دوسرے شہر کی میت پر صلوٰۃ کاذکرصرف تین واقعوں میں روایت کیا جاتا ہے۔ |
٣٤٦ |
|
امام علی رضا رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نیشاپور میں آمد اور لوگوں کی زیارت کرانے کامنظر |
١٣٣ |
واقعہ بئرمعونہ |
۳۴۶ |
|
امام علی رضا رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے درس حدیث کو لکھنے والے بیس ہزارسے زائدتھے۔ |
١٣٤ |
حضرت نجاشی کے وصال کا واقعہ۔ |
٣٤٧ |
|
صحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نعش مبارك کے گرد کھڑے ہوکردعائیں کرتے رہے۔ |
۲۴۵ |
حضرت معٰویہ بن معٰویہ مزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے انتقال اور جنازہ کا واقعہ۔ |
٣٥٣ |
|
حضرت علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ، عرض کرتے تھے اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔ |
٢٨٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع