دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

بقیہ بن ولید مدلّس ہے۔

٣٥٤

ام الدرداء دوخاتونوں کی کنیت ہے دونوں ہی صحابی رسول حضرت ابوالدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی بیویاں ہیں پہلی کبرٰی کہ صحابیہ ہیں خیرہ نام ہے اور دوسری صغرٰی تابعیہ ثقہ فقیہہ مجتہدہ رواۃ صحاح ستہ سے ہیں، ہجیمۃ نام ہے۔  

٧١٠

ابن حبان نے نوح بن عمروکوحدیث کا چوربتایا۔

٣٥٤

امام مجاہد جلیل الشان تابعی، مجتہد، مفسر، ثقہ علماء مکہ سے ہیں، سب صحاح میں ان سے روایت ہے۔  

٧١٠

محبوب بن ھلال مجہول ہے۔

٣٥٧

عمروبن دینارتابعی جلیل ثقہ ثبت علماء مکہ سے ہیں۔ اور رجال صحاح ستہ سے ہیں۔  

٧١١

امام نووی نے علاء بن یزید ثقفی کوضعیف، امام بخای نے منکرالحدیث،

۳۵۷

بکربن عبداﷲ مزنی امام اجل تابعی ثقہ ثبت اور رجال صحاح ستہ سے ہیں۔  

٧١١

ابوحاتم ودارقطنی نے متروك الحدیث اور امام علی بن مدینی نے دل سے حدیثیں گھڑنے والاکہا۔

٣٥٧

امام سفیان ثقہ، حجت، محدث، مجتہد، عارف باﷲ، تبع تابعین، مجتہدان کوفہ اور رجال صحاح ستہ سے ہیں۔

٧١٢

صحابہ میں کوئی شخص معاویہ بن معاویہ نام کامعلوم نہیں۔

٣٥٧

عبدالرحمن ابن ابی لیلٰی تابعی عظیم القدررجال صحاح ستہ سے ہیں۔

٧١٢

ابوالولید طیالسی نے کہا کہ علاء ابن یزید ثقفی کذاب تھا۔

٣٥٧

ابن ابی نجیح تبع تابعین وعلماء مکہ اور رواۃ صحاح ستہ سے ہیں۔

۷۱۲

عاصم بن عمراوساط تابعین سے ہیں اور یہ قتادہ بن نعمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ صحابی کے پوتے ہیں۔

٣٦٠

ابوقلابہ بصری تابعی ثقہ، فاضل رواۃ صحاح ستہ سے ہیں۔

۷۱۵

عبداﷲ بن ابی بکربن محمد بن عمروبن حزم صغار تابعین سے ہیں اوریہ عمروبن حزم رضی اﷲ تعالٰی عنہ صحابی کے پرپوتے ہیں۔  

٣٦٠

ابوعثمان نہدی اکابرتابعین سے ہیں، زمانہ رسالت پائے ہوئے تھے، ثبت عمائدرجال صحاح ستہ سے ہیں۔

٧١٥

شیخ واقدی عبدالجبار بن عمارہ مجہول ہے۔  

٣٦١

امام قاسم بن مخیمرہ تابعی ثقہ فاضل رواۃ صحاح ستہ سے ہیں۔

۷۱۶

حبان بن ابی حیلہ تابعی ثقہ ہیں اور رجال بخاری سے ہیں۔

۷۰۸

علاء بن لجلاج تابعی ثقہ اور ان کے بیٹے عبدالرحمن تبع تابعین مقبول الروایۃ سے ہیں۔ دونوں رجال جامع ترمذی سے ہیں۔  

٧١٨

حضرت سلمان فارسی رضی اﷲ تعالٰی عنہ عظیم الشان جلیل القدر صحابی ہیں، ان چاروں میں سے ہیں جن کی طرف جنت مشتاق ہے۔

٧٠٩

محمدبن واسع تابعی ثقہ عابدعارف باﷲ کثیرالمناقب رجال صحاح ستہ سے ہیں،

٧٢٣


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن