30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زنہار محجور نیست بلکہ چراغ افروختن نیز نظیر او نتوان شد کہ آنجار اگر از چراغ چیزے کم نشود فزوں ہم نشود واینجا ثواب واہب یکے دہ می شود واﷲ یضٰعف لمن یشاء واﷲ واسع علیم۔ بمثل فرض کن اگر در محسوس نیز صورتے ہمچناں یافتہ شدے کہ صبی درہمی دہد وآن درہم ہم بموہوب لہ رسد و ہم بدست صبی برقرار ماند و یکے دہ گرد د آیا معقول بود کہ شرع مطہر صبی رااز ہمچوتصرف بازداشتے حاش ﷲ حجر برائے نظر ووضع ضرراست نہ بہر دفع نفع والحاق بحجراین ست دریں مسئلہ طریق نظر۔ ثم اقول: وباﷲ التوفیق ہمانا از کلمات علماء نص جزیہ برآریم علمائے مادر عامہ کتب تصریح فرمودہ اند کہ مسئلہ حج عن الغیر برہماں اصل کلی مبتنی ست کہ انسان رامی رسد کہ ثواب عملش ازاں دیگرے کند۔ فی الہدایہ باب الحج عن الغیر: الاصل فی ھذا الباب ان الانسان لہ ان یجعل ثواب عملہ لغیرہ صلٰوۃ ا او صوما او صدقۃ اوغیرھا عنداھل السنۃ والجماعۃ [1] اھ ومثلہ فی خزانۃ المفتین برمز"ہ"لھا۔ و فی الدر باب الحج عن الغیر الاصل ان کل من اتی بعبادۃ مّالہ |
طرح کے تبرُّع سے ہر گز محجور نہیں ___ بلکہ چراغ جلانا بھی اس کی نظیر نہیں ہوسکتی کہ وہاں اگر چراغ سے کچھ کم نہیں ہوتا تو کچھ زائدبھی نہیں ہوتا۔ اور یہاں ہبہ کرنیوالے کا ثواب ایك کا دس ہوجاتا ہے۔ اور اﷲ جس کیلئے چاہے اورزیادہ کرتاہے۔ اور اﷲ وسعت والا علم والا ہے۔ بطور مثل فرض کیجئے اگر عالم محسوس میں بھی کوئی ایسی صور ت ہوتی کہ بچہ ایك درہم دے وہ درہم موہوب لہ کے پاس بھی پہنچے اور بچے کے ہاتھ میں بھی برقرار رہے اور ایك کا دس ہوجائےے تو کیا یہ متصور تھا کہ شرع مطہر بچے کو ایسے تصرف سے روك دیتی____ حاشاﷲ! حجر ضرر دورکرنے پر نظر کے لیے ہے نفع دورکرنے اور حجر (پتھر) سے لاحق کرنے کے لیے نہیں ہے____ یہ اس مسئلہ میں طریق نظر ہے۔ (ت) ثم اقول: وباﷲ التوفیق ( پھر میں کہتاہوں اور توفیق خداتعالٰی ہی سے ہے ۔ت) کلمات علماء سے ہم خود اس جزءیہ کی صراحت لائیں۔ ہمارے علماء نے عامہ کتب میں تصریح فرمائی ہے کہ دوسرے کی جانب سے حج کی بنیاد اسی قاعدہ کلیہ پر ہے کہ انسان اپنے عمل کا ثواب دوسرے کے لیے کرسکتا ہے ____ ہدایہ باب الحج عن ا لغیر میں ہے : اس باب میں اصل یہ ہے کہ اہلسنت وجماعت کے نزدیك انسان کو حق حاصل ہے کہ اپنے عمل کا ثواب کسی دوسرے کے لیے کردے۔نماز ہویا روزہ یا صدقہ یا اور کچھ، اھ اسی کے مثل خزانۃ المفتین میں ہدایہ کے لیے"ہ"کے رمز کے ساتھ ہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع