دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

حضرت جامی قدس سرہ، السامی نفحات الانس شریف میں فرماتے ہیں: شیخ مفرح رحمہ اﷲ تعالٰی ازاہل صعید مصرست بسیار جلیل القدر وکبیر الشان بود ، ویکے از اصحاب او وے را روز عرفہ در عرفات دیدویکے دیگر درہمان روز درخانہ خویش دید وتمام روز باوے بود چو آں دو شخص بہم رسید ند و ہریك آنچہ دیدہ بود باھم گفتند میان ایشاں نزاع شدیکے گفت وے روز عرفہ درعرفات بود، برصدق آں سوگند بطلاق خورد، یکے گفت تمام آں روز درخانہ خود بود، وے نیز سو گند بطلاق خورد، پس خصومت کنان پیش مفرح آمد ند، شیخ گفت ہر دوراست گفتہ اید بذن ہیچکدام طلاق نشدہ است، یکے از اکابر میگو یدکہ من از شیخ مفرح پر سیدم کہ صدق ہریك موجب حنث دیگر ست، چوں سوگند ہیچکش حانث نہ شدہ باشد، ودراں مجلس کہ من ایں پر سیدم جماعتے از علماء حاضر بودند، شیخ اشارت بہمہ کر د کہ دریں مسئلہ سخن گویند ہر کس چیزے گفت اماہیچکس جواب شافی وکافی نہ گفت، دراں اثنا جواب آں برمن ظاہر شد کہ شیخ اشارت بمن کرد کہ جواب آؓں بگو، من گفتم چوں ولی بولایت متحقق گردو دراں معنی کہ روحانیت وے مصور بصورتے تواند شد، متمکن بود کہ در وقت واحد درجہات مختلفہ خود رابصور تہائے متعددہ بنماید چنانکہ خواہد، پس آنکس کہ وے رادربعضے ازاں صور بعرفات دیدہ

یہ بات صرف اس لیے عجیب معلوم ہوتی ہے کہ دنیاوی محسوسات میں ایسی کوئی چیز نہیں پاتے جو اس سے ملتی جلتی ہو مگر برزخ اور آخرت کے معاملات تو دنیا کے طرز مالوف سے جداگانہ شان رکھتے ہیں اھ مختصرًا (ت)

شیخ مفرح رحمہ اﷲ تعالٰی علیہ مصر کے اہل دل حضرات سے ہیں، بزرگ رتبہ اور بڑی شان رکھتے تھے، ان کے ایك مرید نے عرفہ کے دن انھیں عرفات میں دیکھا اور دوسرے مرید نے اسی دن انھیں اپنے گھر میں دیکھا اور دن بھر ان کے ساتھ رہا، جب دونوں مریدوں کی ملاقات ہوئی اور ایك نے جو دیکھا تھا آپس میں بیان کیا توا ن کے درمیان اختلاف ہوا۔ ایك نے کہا: حضرت عرفہ کے دن عرفات میں تھے، اور اس کی صداقت پر طلاق کی قسم کھائی۔ دوسرے نے کہا: اس روز دن بھر اپنے گھر میں تھے، اس نے بھی طلاق کی قسم کھائی، پھر جھگڑتے ہوئے شیخ مفرح کے پاس آئے۔ شیخ نے کہا: دونوں سچ کہتے ہیں، کسی کی بیوی کو طلاق نہیں ہوئی، اکابر میں سے ایك کا بیان ہے کہ میں نے شیخ مفرح سے پوچھا: ہر ایك کی صداقت دوسرے کی قسم ٹوٹنے کی مقتضی ہے پھر کسی کی قسم کیسے نہیں ٹوٹی؟___ جس مجلس میں میں نے سوال کیا علماء کی ایك جماعت موجود تھی، شیخ نے سب کوا شارہ کیا کہ اس مسئلہ میں کلام کریں، ہر شخص نے کچھ نہ کچھ بیان کیا مگر کسی نے شافی وکافی جواب نہ دیا۔ اسی اثناء میں جواب مجھ پر منکشف ہوگیا او رشیخ نے میری طرف اشارہ فرمایا کہ تم اس کا جواب دو___ میں نے عرض کیا کہ جب ولی کی ولایت اس حد تك پہنچ جاتی ہے کہ اس

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن