دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

غیب پررجمًا بالغیب حکم لگانا ضلالت وعیب ہے۔

٩٣٤

 قرآنی علوم وتفسیر

 

گوش سرکا ادراك بنسبت ادراك روح کے بہت قاصرومقصورہے۔  

٩٣٧

قرآن کریم پراعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے۔

٥٠٨

احوال برزخ کاقیاس احوال وعادات دنیویہ پرباطل ومہجورہے۔

٩٣٧

آیہ کریمہ"لنتخذن علیھم مسجدا"میں ضمیر جانب اصحاب کہف ہے اور آدمی کے جسم کے اوپرمسجد بنانے کے کوئی معنی نہیں لہٰذا کلمہ علٰی میں مجازمتعین ہے۔

٥١٤

اہل سنت کے نزدیك ادراکات روح بدن پر موقوف نہیں وہ ان تعلقات حادثہ سے پہلے بھی ویسے ہی مدرکہ، عالمہ، مبصرہ او رسامعہ تھی جیسے ان کے بعد۔

٩٣٧

آیہ کریمہ انّك لاتسمع الموتٰی کی بحث

٧٠٠

تعلقات بدن بنفسہٖ نہیں بلکہ تعلق روح کے باعث ہیں۔

٩٣٨

آیہ کریمہ"وماانت بمسمع من فی القبور"میں من فی القبور سے مراد بدن ہے۔

٨٨٤

برزخ ومعاد امورغیبیہ ہیں جن میں قیاس واجتہاد کودخل نہیں۔

۹۴۰

حدیث واصول حدیث

 

عقائد میں تقلیدنہیں۔

٩٤٠

حدیث تعددصلوٰۃ علٰی سیدنا حمزہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ پرمحدثانہ گفتگو۔

٢٩٩

عقائد میں چارچیزوں کااتباع ہے: کتاب وسنت واجماع اور سواداعظم اہلسنّت۔

٩٤٠

کسی حدیث صحیح صریح سے ثابت نہیں کہ حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم نے غائبانہ نمازجنازہ پڑھی۔

٣٤٦

ضلالت پراجماع امت ناممکن ہے۔

٩٤٠

حضرت معٰویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے غائبانہ نمازجنازہ والی حدیث ائمہ حدیث کے نزدیك ضعیف ہے۔

٣٥٤

سواداعظم کاخلاف ابتداع ہے۔

٩٤٠

حدیث مذکور کی سب سندیں ضعیف ہیں۔

٣٥٧

محتاط محققین فتوٰی مشائخ پرعمل کرکے اس وقت تك کسی کو کافرنہ کہیں گے جب تك تکفیر پراجماع مشائخ نہ ہولے۔

٩٤١

شہدائے موتہ سے متعلق یہ حدیث دونوں طریق سے مرسل ہے۔

٣٦٠

کفرواسلام فقہ کانہیں بلکہ عقائدوکلام کامسئلہ ہے۔

٩٤٢

وہ حدیث جس میں قبورپرچراغ روشن کرنے والوں پر لعنت آئی ہے صحیح نہیں۔

٥١٣

جب تك ضروریات دین سے کسی شئے کاانکارنہ ہو کفرنہیں۔

۹۴۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن