30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اہلسنت کے نزدیك جسم شرط حیات نہیں۔ |
٨٥٠ |
لوگوں کارونا سن کرمردے کوصدمہ ہوتاہے۔ |
٨٩٠ |
|
قبرکی تنعیم یاتعذیب روح وجسم دونوں پرہے۔ |
٨٥٠ |
زندوں کاروناسن کراُن کے ساتھی مردے بھی رونے لگتے ہیں۔ |
۸۹۰ |
|
روح کی حیات مستمرہ غیرمنقطعہ ہے مگربدن کے لئے بعدعودبھی استمرار ضروری نہیں۔ |
٨٥٣ |
کیاکافر مجاہر سے سوال قبرہوگا۔ |
٨٩٤ |
|
روزقیامت مومنین اپنے رب عزّوجل کودیکھیں گے اور اس کاکلام سنیں گے۔ |
٨٥٦ |
مقتولین بدرسے خطاب والی حدیث نص صریح ہے کہ اُن کافروں نے گوش بدن سے سنا۔ |
٨٩٦ |
|
روح کابدن سے تعلق چارقسم پرہے: ایك دنیوی بحال بیداری، دوسرا بحال خواب، تیسرابرزخی اور چوتھا اُخروی۔ |
٨٦٤ |
جواحادیث سماع جسمانی میں نص ہیں ان میں تخصیص وقت یابعض اموات خود سبیل واضح ہے۔ |
٨٩٦ |
|
بعدموت بے عود حیات بدن خالی کو شرعًا عرفًا لغتًا کسی طرح سمیع وبصیرومرید وفاعل نہیں کہتے۔ |
٨٧١ |
بدن میت کوخارجی صدمہ بھی ایذادیتاہے۔ |
٩٠٣ |
|
اموات کاباہم ملاقات کرنا اور آپس میں گفتگو کرنا متعدداحادیث سے ثابت۔ |
٨٧٤ |
موت جسد سے روح کومردہ ماننا اور ادراك روح کے لیے بدن کو شرط جاننا دونوں قول اہل بدعت، ضالین اور معتزلہ وغیرہم کے ہیں۔ |
٩٠٩ |
|
تم قلیب بدرمیں پڑی لاشوں سے زیادہ نہیں سنتے۔ |
٨٧٨ |
قول مشائخ کہ میت یازید بعد موت نہیں سنتا چارمعانی کامحتمل ہے۔ |
٩١٥ |
|
روح میت نہیں وہ توصرف بدن سے جداہوئی ہے اور اﷲ تعالٰی قادرہے کہ اسے دوبارہ بدن میں لے آئے۔ |
٨٨١ |
جوتلقین نہیں مانتا معتزلی ہے۔ |
٩١٧ |
|
جس پرعذاب کرناہوتاہے اسے قبرمیں یك گونہ حیات دی جاتی ہے جس سے الم پہنچنے کے قابل ہوجاتاہے۔ |
٨٨٢ |
اہلسنت کے نزدیك تلقین امرشرعی ہے۔ |
٩١٧ |
|
بعدسوال نکیرین سعید کی روح جنت میں اور شقی کی سجین میں رہتی ہے۔ |
٨٨٤ |
اہلسنت موصوف بالموت کوبحال موصوفی بالموت موصوف بالادراك نہیں مانتے بلکہ وہ جس کے لیے ادراکات برزخیہ مانتے ہیں اسے زندہ جانتے ہیں۔ |
٩٣١ |
|
روح کی تعریف۔ |
٨٨٩ |
بقائے روح وادراکات روح کادعوٰی ایسی نصوص قاطعہ سے ثابت ہے جس میں موافق ومخالف کسی کومجال تامّل نہیں۔ |
٩٣٣ |
|
روح عالم آب وگل سے نہیں بلکہ عالم ملکوت سے ہے۔ |
٨٨٩ |
مخالفین بھی تنعیم وتعذیب وادراکات برزخیہ کو مانتے ہیں۔ |
۹۳۳ |
|
|
|
جب مدرك باقی ہے توادراك بھی باقی ہوگا۔ |
٩٣٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع