دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

قبروں کی مٹی محبوبان خدا کے جسموں کونہیں کھاتی بلکہ ان کے کفن بھی سلامت رہتے ہیں۔

٤٣٢

وجودفعل اور تعین لازم وملزوم ہیں۔

٥٨٠

محبوبان خدا قبروں میں نمازپڑھتے، ذکرکرتے اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں۔

٤٣٢

ارادۂ فاعل مختار بھی مرجح ہے۔

٥٨٢

اولیاء اﷲ مرتے نہیں بلکہ ایك گھر سے دوسرے گھر کی طرف تشریف لے جاتے ہیں۔

٤٣٣

کیامسلمان وارث کافرمردہ کی طرف سے مسلمانوں کوکھاناکھلاسکتاہے۔

٦٤٦

مسلمان کی عزت مردہ وزندہ حالت میں برابرہے۔

٤٤١

کافر کے لیے یاکافرکے مال سے ایصال ثواب کرناجائزنہیں۔

۶۴۷

روشنی دلیل اعتناء ہے اور اعتناء دلیل تعظیم اور تعظیم اہل اﷲ دلیل ایمان ہے۔

٤٩١

کفاراور مرتد کوایصال ثواب حرام ہے۔

٦٤٨

اﷲ تعالٰی کی نشانیوں کی تعظیم دلی تقوٰی ہے۔

٤٩١

کافر کی روح سجین میں مقید ہوتی ہے۔

٦٥٢

ہرتعظیم عبادت نہیں۔

٤٩٦

شہیدوں کی روحیں جنت میں ہیں اور مسلمانوں کی فنائے قبورپرجہاں چاہیں آتی جاتی ہیں۔  

٦٥٢

تقرب وتعبد کوایك ہی چیزقراردینامحض باطل ہے۔

٤٩٨

اولیاء اﷲ قدست اسرارہم کی روحیں زمین، آسمان اور جنت میں سے جہاں چاہیں جاتی ہیں۔

٦٥٣

مزارات پرشمعیں روشن کرنے کو تقرب بروجہ تعبد بتانا مسلمانوں پربدگمانی ہے۔

٤٩٨

ہرجملہ خبریہ جس میں کسی بات کاایجاب یاسلب ہو باب عقائد سے نہیں ہوتا۔

٦٥٤

کسی صالح واہل اﷲ کاغیرخدا کاعابدہونا محال ہے۔

٤٩٨

ارواح گھروں کو آنے سے متعلق دعوٰی نفی کرنے والا جھوٹا کذاب ہے۔

٦٥٦

شرك ہرگز معاف نہ ہوگا۔

٤٩٨

روحوں کا آنا اگرباب عقائد سے ہے تو نفیًا واثباتًا ہرطرح اسی باب سے ہوگا اور دعوٰی نفی کے لیے بھی دلیل قطعی درکارہوگی۔ 

٦٥٦

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ادب بعد وفات بھی ایساہی ہے جیسا حیات ظاہری میں تھا۔

٥١٧

عذاب وثواب روح وجسم دونوں کے لیے ہے۔

٦٥٨

درود وہ تعظیم ہے جوبالاستقلال سوائے انبیاء وملائکہ علیہم الصلوٰۃ والسلام کے کسی کے لیے جائزنہیں۔

٥١٨

قبرپرآنے والوں کا علم میت کوہوتاہے۔

٦٥٨

تعظیم روح اور تعظیم قبرمیں فرق نہ کرنا جہالت ہے۔

٥٢١

اہل قبور کاکسی کی آواز کو سننا یاکسی کو دیکھنا محال نہیں، نہ محال عقلی نہ شرعی نہ عادی۔

٦٨٠

غیرمعین زمانے میں وقوع فعل عقلًا محال ہے۔

٥٨٠

اہل دنیا ملائکہ کو بطور خرق عادت ہی دیکھ سکتے ہیں جبکہ اہل برزخ عمومًا دیکھتے ہیں۔

٦٨٠

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن