دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

 

 

 

 

ثم اقول: بلکہ اگر اینجار خود ہیچ مصلحتے دینی بناشد تاعدمِ وجود مفسدت نیست کہ موجب انکار این کار شود ورنہ مباح کجارود۔ امام احمد در مسند بسند حسن از خاتونے صحابیہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا راوی ست حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود صیام السبت لالك ولاعلیك  [1]روز ہائے روز شنبہ نہ مرتراست نہ بر توعلماء درشرحش فرمایند لالك فیہ مزید ثواب ولاعلیك فیہ ملامہ ولا عتاب [2]نہ ترا در وے افزونی ثوابے نہ برتو دروے ملامتے وعتاب۔ روشن شد کہ تخصیص بے مخصص اگر نافع نیاید مضر ہم نباشد ،وھو المراد۔آرے ہر عامی کہ ایں تعین عادی راتوقیت شرعی داندوگمان بروکہ ایصالِ ثواب درغیراین ایام صورت نہ بندد یاروانہ باشد ایں ایام ازایامن دیگر اتم است وافر بلاشبہہ غلط کار و جاہل ودرین خاطی ومبطل ست، اما این قدرگمان معاذاﷲ دراصل ایمان خلل نیارد نہ موجب قطعی ووعید حتمی گردد۔ چنانکہ امام الطائفہ دررتقویۃ الایمان اعتقاد دارد واین جہالتِ فاحشہ او ازجہل آں عامی بدر جہاتبر ست آں

وہ اس کے اختیار میں ہے۔ ممانعت کا سبب نہیں ہوسکتا، یہ خاص کرلینے کی مثالیں ،سب عرف اور عادت کی قسم سے ہیں جو ابتداء میں خاص مصلحتوں اور خفی مناسبوں کی وجہ سے رونما ہوئیں پھر رفتہ رفتہ عام ہوگئیں۔"الخ

ثم اقول: بلکہ اگر یہاں خود کوئی دینی مصلحت نہ ہو (تو بھی حرام نہیں ہوسکتا) کیونکہ مصلحت نہ ہونے کا معنٰی یہ نہیں کہ مفسدہ موجودہ ہے کہ باعثِ انکار ہوجائے ورنہ مباح کہا جائے گا؟ امام احمد مسند میں بسندِ حسن ایك صحابیہ خاتون رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے راوی ہے کہ حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ سنیچر کے روزے نہ تیرے لیے نہ تیرے اوپر __ علماء نے اس کی شرح میں فرمایا: نہ تیرے لیے اس میں کسی ثواب کی زیادتی ہے نہ اس میں تجھ پر کوئی عتاب اور ملامت ہے ___ واضح ہوا کہ بے وجہ تخصیصِ کے خاص کرلینا اگر مفید نہ ہوتو مضربھی نہ ہوگا، اور یہی ہمارا مقصود ہے۔ہاں جو عامی شخص اس تعین عادی کو توقیتِ شرعی جانے اور گمان کرے کہ ان کے علاوہ دنوں میں ایصال ثواب ہوگا ہی نہیں، یا جائز نہیں، یا ان ایام میں ثواب دیگرا یام سے زیادہ کامل و وافر ہے، تو بلاشبہہ وہ شخص غلط کار اور جاہل ہے اورا س گمان میں خطا کار اور صاحب باطل ہے ___ لیکن اتنا گمان اصل ایمان میں خلل نہیں لاتا، نہ ہی کسی قطعی

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل حدیث امرأۃ رضی اﷲ عنہا دارالفکر بیروت ٦/٣٦٨

[2] فیض القدیر شرح الجامع الصغیر حدیث ٥١٢٠ دارالمعرفت بیروت ٤/٣٣٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن