30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دارالعمل بدار الثواب والا ہرروز کہ ایں عمل واقع شود موجبِ فلاح ونجات ست وخلف را لازم ست کہ سلف خود رابایں نوع برواحسان نماید[1]۔ باز تعین سرسال والتزامش راسند از احادیث آور ندکہ ابن المنذرو ابن مردویہ ازانس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت کردند ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یاتی احدا کل عام فاذا بلغ الشعب سلم علی قبور الشھداء فقال سلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار [2]یعنی حضور سید عالم صلی ا ﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہر سال باُحد تشریف ارزانی میداشت ، چوں بردرہ کوہ می رسید برگور شہیداں سلام می کردو می فرمود سلام باد بشمابہ شکیبائی شما۔ پس چہ نیکوست سرائے آخرت،وامام ابن جریر درتفسیر خودش از محمد بن ابراہیم روایت نمود قال کان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یأتی قبور الشہداء علی راس کل حول فیقول السلام علیکم بماصبرتم فنعم عقبی الدارط وابوبکر وعمر وعثمٰن [3]یعنی سرور عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سر ہر سال برخاك شہداء قدم رنجہ می فرمود می گفت سلام علیکم الآیۃ ۔ بعدہ، حضرت صدیق فاروق وذی النورین نیز ہمچناں میکردند رضی اﷲ |
روز عرس کا تعین اس لیے ہے کہ وہ دن دارالعمل سے دارالثواب کی جانب ان کے انتقال فرمانے کی یاد دہانی کرنے والا ہے ورنہ جس دن بھی یہ کام ہو فلاح ونجات کا سبب ہے۔ اور خلف پر لازم ہے کہ اپنے سلف کے لیے اسی طرح کی بھلائی اور نیکی کرتا رہے۔ پھر سال کے تعین اور اس کے التزام کے سلسلے میں احادیث سے سند ذکر فرمائی کہ ابن المنذر اور ابن مردویہ نے حضرت انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ہر سال احد تشریف لاتے، جب درہ کوہ پر پہنچتے تو شہیدوں کی قبر پر سلام کرتے اور فرماتے : تمھیں سلام ہو تمھارے صبر پر کہ دارِ آخرت کیا ہی عمدہ گھر ہے،اور امام ابن جریر نے اپنی تفسیر میں حضرت محمد بن ا براہیم سے روایت کی ہے کہ سرور عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہر سال کے شروع میں شہداء کی خاك پر قدم رنجہ فرماتے اور کہتے تم پر سلام ہو ___ آخر تك __ حضور کے بعد حضرت صدیق و فاروق اور ذی النورین بھی ایسا ہی کرتے ،ر ضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع