30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دوامی پٹہ والی زمین پرقبرومسجدبنانا۔ |
٣٨٠ |
عیسائی کی نمازجنازہ اور مسلمانوں کی طرح اس کی تجہیزوتکفین حرام قطعی ہے، ایساکرنے والوں پرتوبہ لازم ہے اور اگر اس کو بوجہ نصرانیت مستحق تعظیم سمجھ کر ایساکیاتومرتد ہوئے۔ |
١٧٢ |
|
صحن مسجد میں دفن کرناحرام ہے، اگردفن ہوگئے ہوں اسے ختم کرناچاہئے۔ |
٤٠٧ |
رافضی کی نمازجنازہ پڑھنی حرام ہے اوراس کے لیے استغفارکرناکفرہے۔ |
١٧٢ |
|
قبرستانوں کے درختوں کی لکڑیاں یاقبروں کی اینٹیں مسجد میں لگانا۔ |
٤١٢ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم آج بھی ایسے ہی ہیں جیسے جس دن قبرمبارك میں رکھے گئے تھے۔ |
٢٧٠ |
|
مسجد کی چھت پر وطی کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ |
٤٤٩ |
فرقہ غیرمقلدین گمراہ وبدمذہب ہے۔ |
٢٧٧ |
|
مسجد کی آرائش اور اس کی دیواروں پرسونے چاندی سے نقش ونگار جائزہے جبکہ تعظیم کے لیے ہو۔ |
٤٩٢ |
جوکسی ضلالت کی طرف بلائے سب ماننے والوں کے برابرگناہ اس پرہے۔ |
٢٧٧ |
|
مساجد کے امتیاز کے لیے ان میں کنگرے بنانا جائزہے۔ |
٤٩٣ |
نمازجنازہ شفاعت ہے۔ |
٢٩٤ |
|
اصالتًا بنائے مسجد فرائض کے لیے ہے۔ |
٥٠٤ |
مالك شفاعت صرف حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں۔ |
۲۹۴ |
|
کن مساجد میں رات بھر روشنی کی اجازت ہے اور کن میں تہائی رات کے بعد روشنی گل کرنے کاحکم ہے۔ |
٥٠٤ |
اورجوکوئی شفاعت کرے گا حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی نیابت سے کرے گا۔ |
٢٩٤ |
|
عقائدوکلام |
|
ناجائزوگناہ میں کسی کی اطاعت نہیں۔ |
٣٦٧ |
|
حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ردا، قمیص، ناخن اور موئے مبارك کی تعظیم نقوشِ کتابتِ آیات کی طرح فرض ہے۔ |
١١٨ |
ولدالزنا، زانی اور زانیہ کا فرط ہوگا یانہیں۔ |
٤٠١ |
|
نام مسمی کے انحائے وجود میں سے ایك نحوہے۔ |
١٣٤ |
مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے کاکام وہی شخص کرسکتاہے جوبدعتی اور گمراہ ہو۔ |
٤٣٠ |
|
وجود شیئ کی چارصورتیں ہیں(١) اعیان میں (٢) علم میں (٣) تلفظ میں (٤)کتابت میں۔ |
١٣٤ |
اہلسنت کے نزدیك انبیاء، شہداء اوراولیاء مع اپنے ابدان واکفان کے زندہ ہیں۔ |
٤٣١ |
|
وجود تلفظ وکتابت کی صورت میں وجود اسم کوہی وجود مسمّٰی قراردیاگیاہے۔ |
١٣٤ |
محبوبان خدا کو قبور میں روزی ورزق دیاجاتاہے۔ |
٤٣٢ |
|
کتب عقائد میں مذکور ہے کہ اسم عین مسمّٰی ہے۔ |
١٣٤ |
محبوبان خدا کی روحیں زمین وآسمان اور جنت میں جہاں چاہیں آتی جاتی ہیں۔ |
٤٣٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع