دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

امام ٦ الطائفہ درصراط مستقیم سراید:"محققان از اکابر طریق درتجدی اشغال کو ششہا کردہ اند بناء علیہ مصلحت دید و وقت چناں اقتضا کردکہ یك باب ازیں کتاب برائے بیان اشغال جدیدہ کہ مناسب ایں وقت است تعین کردہ تجوید اشغال نمودہ شود [1]۔"اھ ملخصًا ٧ ودر حال پیر خود گوید:"درتلقین وتعلیم طریقہ چشتیہ باز وئے ہمت کشاند و تجدید اشغالے کہ ایں کتاب مستطاب براں محتوی گردیدہ فرموند [2]۔"

سبحان اﷲ ! اینان کہ بر اصل شما صراحۃً احداث فی الدین کروند وقطعًا چیز ہابر آور دند کہ قرون سابقہ ازانہا خبرے نہ داشتہ ، ضال ومبتدع نباشد بلکہ ہمچناں امام و مقتد او عرف و علماء مانند دیگراں بر ہمیں قدر جرم کہ چندا مور محمودہ ثابت فی الشرع را جمع نمودند وفعل آنہارا از جملہ اوقات جائز فی الشرع وقتے معین گرفتند، معاذاﷲ گمراہ وبدعتی شوند، ﷲ انصاف ایں تحکم بیجا را چہ گفتہ آید ، مگر شریعت گردانید۔ ہان دہان اے طالب حق ایناں را درطغیان وعدوان اینان بگداز، و روئے بآثار و احادیث آرتاچیزے ازتعینات عادیہ برتو خوانیم

ازین قبیل ست انچہ درحدیث آمد کہ حضورپرنور سید عالم

 

(٦) امام الطائفہ نے صراط مسقیم میں لکھا ہے :"محققین اکابر نے تجدیدِ اشغال کے طریقے میں بڑی کوشش کی ہیں، اسی بنا پر مصلحت اور وقت کا تقاضا یہ ہوا کہ اس کتاب کا ایك باب اس وقت کے مناسب اشغال جدیدہ کے بیان کے لیے معیّن کیا جائے او ر اشغال کی تجدید عمل میں لائی جائے ۔"اھ ملخصًا (٧) اپنے پیر کے حال میں لکھا ہے :"طریقہ چشتیہ کی تلقین وتعلیم میں بازوئے ہمت کشادہ کیا، او ر ان اشغال کی تجدید فرمائی جن پر یہ کتاب مستطاب مشتمل ہے ۔سبحان اﷲ ! یہ لوگ جو تمھارے قاعدے کے مطا بق صراحۃً"احداث فی الدین"اور کھلی ہوئی بدعت جاری کرنے کے مرتکب ہیں، اور بلاشبہہ ایسی چیزیں ایجاد کی ہیں جن کی قرون سابقہ میں کوئی خبر نہیں، وہ تو گمراہ اور بدعتی نہ ہوں بلکہ ویسے ہی امام ومقتداء اور عُرفاء وعُلماء رہیں ___ دُوسرے صرف اتنے جرم پر کہ انھوں نے شریعت میں ثابت چند پسندیدہ امور کو یکجا کردیا، اور ان کو عمل میں لانے کیلئے شریعت میں جائز اوقات میں سے ایك وقت معین کرلیا، معاذاﷲ گمراہ اور بدعتی ہوجائیں __ ﷲ انصاف! اس بے جاتحکم اور ناروا زبردستی کو کیا کہا جائے ، شاید شریعت تمھارے گھر کا کاروبار ہے کہ جیسے چاہو الٹ پھیر کرتے رہو ہوشیار ۔ ہوشیار اے طالبان حق

 


 

 



[1] صراط مسقیم مقدمۃ الکتاب باب اول المکتبہ السلفیہ لاہور ص٧ و ٨

[2] صراط مسقیم باب چہارم المکتبہ السلفیہ لاہورص١٦٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن