دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

تساوی ارادہ مختار ترجیح رابسند ست چنانکہ در دو جام تشنہ و دو راہ راہے مشاہدہ کنی، علٰی الاول مصلحت عیاں ست وعلی الثانی کم نہ ازاں کہ ایں تعیین باعثِ تذکیر وتنبیہ وما نع تسویف وتفویت باشد ہر عاقل ازوجدان خود یابدکہ چوں کارے راوقتے معین بنہندآمدن وقت یادش دہد ورنہ بساباشد کہ از دست رود۔ ازہمیں جاست اوقات معین کردن ذاکرین وشاغلین وعابدین مرذکر وشغل عبادت را یکے پیش از نماز صبح صدبار کلمہ طیبہ برخود گرفتہ است۔ دیگرے پس از نماز عشا صد بار درود واگراین توقیت را از اقسام ثلثہ توقیت شرعی نہ دانند زنہار ازشرعا معاتب نشوند جان برادر اگر بقول الجمیل شاہ ولی اﷲ وصراط نا مستقیم امام الطائفہ وغیر ہما کتب ایں فن کہ اکابرو عمائد طائفہ تصنیف کردہ اند رجوع آرے چیز ہا ازین تعینات متلزمہ یابی کہ زنہار از تاقیت شرعی نشانے نہ دارد۔ ہیہات خود از تعین ایام و اوقات چہ گوئی آنجا تو دہاست ازا عمال واشغال و طُرق وہیات محدثہ مخترعہ کہ در قرون سالفہ ازا نہا اثرے وخبرے پیدا نبود وایناں راباحداث وابتداع آنہا خود اعتراف است۔ ۱شاہ ولی اﷲ درقول الجمیل گویند :"صحبتنا و تعلمنا آداب الطریقۃ متصلہ الٰی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وان لم یثبت تعین الاٰداب والاتلك الاشغال [1]۔"

چیز موجود ہے جوا سے اختیار کرنے کی باعث ہے تو ٹھیك ہے۔ ورنہ جب تمام اوقات یکساں اور برابرہوں توصاحب اختیار کا ارادہ ترجیح دینے کے لیے کافی ہے، جیسے دو جام یکساں ہیں اور پیاسا اپنے ارادے سے کسی ایك کو ترجیح دے کر اختیار کرتا ہے۔ اسی طرح دو راہیں یکساں ہیں اور چلنے والا کسی ایك کواختیار کرلیتا ہے ۔ پہلی صورت میں تو مصلحت خود عیاں ہے ___ اور دوسری صورت میں کم از کم اتنا ضرور ہے کہ اس کو معین کرلینے سے یاد دہانی اور اگاہی ہوگی اور یہ ٹالنے اور فوت کر ڈالنے سے مانع ہوگی ہر عقل والے کا وجدان خود گواہ ہے کہ جب کسی کام کے لیے کوئی وقت معین رکھتے ہیں تو جب وقت آتا ہے وہ کام یاد آجاتا ہے ورنہ بار ہا ایسا ہوتا ہے کہ فوت ہوجاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ذاکرین، شاغلین، عابدین اپنے ذکر وشغل اور عبادت کے لیے اوقات معین کرلیتے ہیں۔ کسی نے نماز صبح سے پہلے سو بار کلمہ طیبہ پڑھنا اپنے ذمہ کرلیا ہے۔ کسی نے نماز عشاء کے بعد سوبار درود پڑھنا مقرر کرلیا ہے ___ اگر اس تعیین وتوقیت کو توقیت شرعی کی تینوں قسموں سے نہ جانیں تو شریعت کی جانب سے ان پر ہر گز کوئی عتاب نہیں __ جان برادر ! اگر شاہ ولی اﷲ کی القول الجمیل ، امام الطائفہ کی صراط مستقیم اور ان کے علاوہ اس طائفہ کے اکابر و عمائد کی تصنیف کردہ اس فن کی کتابیں دیکھوں تو ان میں از خود لازم کیے ہوئے تعینات سے بہت سی چیزیں پاؤگے جن میں شریعت کی جانب

 


 

 



[1] القول الجمیل معہ ترجمہ شفاء العلیل فصل ١١ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص١٧٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن