30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شخصے بُزے راخانہ پرور کند تاگوشت اوخوب شود، اورا ذبح کردہ و پختہ فاتحہ حضرت غوثِ اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ خواندہ بخو راند خللے نیست [1]۔" ایں لفظ"خواندہ بخوراند"نیزنگاہ داشتن است کہ بسیارے از منکرین ایں راہم مناط انکار سازند وگویند اگر ایں اجتماع اطعام وقراءت جائز بودے تاہم بایستے کہ خوراندہ نہ کہ خواندہ خوراندہ کہ عبث وباطل ست جواب کامل ازیں شبہہ باطل در"بارقہ شارقہ"یادکردہ ایم ہمچناں ایں لفظ غوث اعظم بردل نگاہ شتنے کہ برایمان تقویۃ الایمان صراحۃً شرك است، طرفہ آنکہ اتباع جہول طعام فاتحہ راحرام ومردار دانند وامام الطائفہ طعام وگوشت گاؤ ند ِر اولیا ہمہ راحلال می خواند بشرطیکہ تقرب بذبح بسوئے میّت بناشد و سپیدی گوید کہ"جانور ےکہ نذر اولیا کردہ باشند اگر چہ چنداں نذر بروجہ حرام قبیح ہم کنند ۔ تاہم درحلت جانورے سخنے نیست"فکیف کہ نذر اولیا بروجہ حسن باشد چہ جائے آنکہ محض بے نذر ایصال ثواب شودچہ محل آنکہ از ذبح جانور داراقت دم اثر ے نبود۔ ہمیں قراءت قرآنی وتصدّق طعامے بمیان آید ،مگر درتقریر مذکور چناں می نگارد،۹اگر شخصے نذر کنند کہ اگر فلاں حاجت من برآید ایں قدر نیاز حضرت سید احمد کبیر بکنم وایں قدر طعام نیاز ایشاں مردم ہم رابخور انم اگر چہ دریں نذر |
کی ہے :"اگر کوئی شخص کسی بکری کو گھر میں پالے تاکہ اس کا گوشت عمدہ ہو، ا س کو ذبح کرکے اور پکاکر حضرت غوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی فاتحہ پڑھ کر کھلائے تو کوئی خلل نہیں ہے ۔" یہ لفظ"پڑھ کر کھلائے"بھی یاد رکھنے کے قابل ہے کہ بہت سے منکرین اسے مدار انکار بناتے ہیں ا ور کہتے ہیں اگر کھلانے اور پڑھنے کا اجتماع جائز نہ ہوتا تو بھی چاہئے تھا کہ کھلا کر پڑھے نہ کہ"پڑھ کر کھلائے"کہ عبث اور باطل ہے____ اس باطل شبہہ کا کامل جواب ہم نے بارقہ شارقہ میں بیان کیا ہے ۔ اسی طرح یہ لفظ"غوث اعظم"بھی دل پرلکھ رکھنے کے قابل ہے کہ"تقویۃ الایمان"کی رو سے کھلا ہوا شرك ہے ___ طُرفہ تر یہ کہ نادان تبعین تو فاتحہ کے کھانے کو حرام ومردار اور گائے کے گوشت سب کو حلال کہتا ہے بشرطیکہ ذبح سے میّت کی جانب تقرب مقصود نہ ہو ___ اورصاف کہتا ہے کہ"جو جانور اولیا کی نذر کیا ہو، اگر چہ ایسی نذر حرام قبیح طور پر بھی کرتے ہیں پھر بھی جانور کے حلال ہونے میں کلام نہیں___ پھر اولیاء کی نذر عمدہ طور پر ہو تو حرمت کیسے؟ ___ پھر بغیر نذرکے محض ایصال ثواب ہو تو وہ حرام کیسے؟ ___ پھر جانور کو ذبح کرنے اور خون بھانے کا کوئی نام ونشان بھی نہ ہو صرف قرآن کی قراءت اور طعام |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع