دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

چنانچہ تر زباں"جناب ہدایت مآب ، قدوۃ ارباب صدق وصفا، زبدہ اصحاب فناء بقا، سید العلماء وسند اولیاء حجۃ اﷲ علی العارفین، وارث الانبیاء والمرسلین، مرجع کل ذلیل وعزیز مولا نا مرشد نا الشیخ عبدالعزیز [1]۔"معاذ اﷲ کافرے مشرکے رابچنیں الفاظ عظیمہ جلیلہ ستودہ وحجتِ خدا ونائب انبیاء وکذا وکذا اعتقاد نمودہ خود کافر مرتدگوید یا ہیچ باز شمایاں کہ ایں کافر ومرتد را امام پیشوا و سر ور مقتدا ومرجع ماواگرفتہ ودرہر مسئلہ وعقیدہ سربر خط فرمانش نہادہ قدم برقدم اور فتہ اید ازیں رو بر ہمہ کافر و بے دین ومرتد لعین شدید یاچہ ؟ بینوا توجروا۔

مرید کا مرید ہے"صراط مسقیم"کے اندر ان کی مدح میں یوں رطب اللسان ہے"جناب ہدایت مآب، ارباب صدق وصفا کے پیشوا ، اصحاب فناء وبقاء کے خلاصۃ، علماء کے سردار اولیاء کی سند، سارے جہاں پر اﷲ کی حجت انبیاء ومرسلین کے وارث ہر ذلت و عزت والے کے مرجع ۔ ہمارے آقا اور ہمارے مرشد شیخ عبدالعزیز ۔"ان عظیم وجلیل الفاظ سے معاذاﷲ ایك کافر و مشرك کی تعریف کرکے، اور اسے خدا کی حجت انبیاء کا نائب وغیرہ وغیرہ اعتقاد کرکے خود کافر مرتد ہوا یا نہیں؟ پھر تم سب اس کا فر ومرتد کو امام و پیشوا، سردار ومقتداء اور مرجع وماوا بنا کر ، اور ہر مسئلہ و عقیدہ میں اس کے خطِّ فرمان پر سر جھکا کر ، اس کے قدم بہ قدم چل کر کافر وبے دین اور مرتد ولعین ہوئے یاکچھ اور؟ بیّنوا توجروا۔ (ت)

باز بمطلب عنان تابیم (اب پھر ہم مقصد کی جانب لگام موڑتے ہیں ۔ت) مولوی خرمعلی بلہوری معلم ثالث طائفہ حادث درنصیحۃ المسلمین گوید (مولوی خرمعلی بلہوری طائفہ نو کے معلم ثالث نے"نصیحۃ المسلمین"میں لکھاہے ۔ ت)
"حاضری حضرت عباس کی ، صحنك حضرت فاطمہ کی، گیارھویں عبدالقادر جیلانی کی، مالیدہ شاہ مدار کا، سہ منی بوعلی قلندر کی، تو شہ شاہ عبدا لحق کا، اگر منت نہیں صرف ان کی روحوں کو ثواب پہنچانا منظور ہے تو درست ہے۔ اس نیت سے ہر گز منع نہیں [2]"اھ ملخصًا ۔

۸ خود امام الطائفہ در تقریر ذبیحہ سراید"اگر

(٨)خود امام الطائفہ نے تقریر ذبیحہ میں یہ نغمہ سرائی

 


 

 



[1] صراط مسقیم خاتمہ دربیان پارہ الخ مکتبہ سلفیہ لاہور ص ١٦٤

[2] نصیحۃ المسلمین چند شرکیہ رسمیں سبحانی اکیڈمی لاہور ص٤١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن