دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

منقطع شدہ ملال بریاراں غالب آمد آنگاہ زنے بیامد طبق برنج و شیرینی برسرو گفت کہ نذر کردہ بودم کہ اگر زوجِ من بیاید ہما ں ساعت ایں طعام پختہ بہ نشینندگان درگاہ مخدوم اﷲ دیارسانم دریں وقت آمد ایفائے نذرکردم و آرزوکردم کہ کسے آں جا باشد تا تناول کند [1]"

۶مولٰنا شاہ عبد العزیز صاحب در تحفہ عشریہ فرمایند :"حضرت امیر وذریۃ طاہرہ اور اتمام اُمت بر مثال پیران و مرشداں می پر ستند وامور تکو ینہ را وابستہ با یشاں می دانند وفاتحہ و درود و صدقات و نذر و منت بنام ایشاں رائج و معمول گردیدہ چنانچہ ماجمیع اولیاء ہمیں معاملہ است [2]۔"ایں عبارت سراپا بشارت کہ حرف حرفش برسر مخالف برقے ست خالف یا ریحے قاصف حرف حرف بخاطر یابد داشت واز مخالفاں پر سید کہ شاہ صاحب بطور شمار جمیع اُمۃ را صراحۃً تجویز و تحسین نمودہ کافر ومشرك شدند یانہ۔ برتقدیر اول امام الطائفہ اسمٰعیل دہلوی کہ غلامان غلام ومرید مرید ایشاں ست در صراط مسقیم بمدح ایشاں

کہ کچھ کھاکر جاؤ، تو قف فرمایا، یہاں تك کہ لوگوں کی آمد و رفت ختم ہوگئی اور دوستوں پر اکتاہٹ غالب آگئی ، اس وقت ایك عورت چاول اور شیرینی کا طبق سر پر لیے آئی اور کہا میں نے نذر مانی تھی کہ اگر میرے شوہر آجائیں تو اسی وقت یہ کھانا پکا کر مخدوم اﷲ دیا کی درگاہ کے حاضرین کے پاس پہنچاؤں گی ، شوہر اسی وقت آئے میں نے نذر پوری کی اور میری آرزو تھی کہ کوئی وہاں موجود ہو جو اسے تناول کرے۔"

(٦) مولانہ شاہ عبدالعزیز صاحب تحفہ اثناء عشریہ میں فرماتے ہیں :"حضرت امیر المو منین علی مرتضٰی اور ان کی اولاد پاك کو تمام امت پیروں اور مرشدوں کی طرح مانتی ہے اور امور تکوینیہ ان سے وابستہ جا نتی ہے اور ان کے نام فاتحہ و درود اور صدقات کا معمول ہے اور ایسے ہی تمام اولیاء اﷲ کے ساتھ یہی معاملہ ہے ۔"یہ عبارات سراپا بشارت جس کا ایك ایك حرف مخالف کے سر پر برقِ خاطف یا تباہ کن بگولا ہے دل میں محفوظ رکھنا چاہئے اور مخالفین سے پوچھنا چاہئے کہ شاہ صاحب نے تمھارے طور پر ساری امت کو صاف صاف گمراہ اور مشرك بتایا یا نہیں؟ اور خود اس طرح کی باتوں کو جائز اور عمدہ بتا کر کافر و مشر ك ہوئے یا نہیں؟ برتقدیر اول، امام الطائفہ اسمٰعیل دہلوی جو ان کے غلاموں کا غلام ، او ران کے

 


 

 



[1] انفاس العارفین (اردو) دعوتِ مخدوم الہ دیہ المعارف گنج بخش روڈ لاہور ص١١٢

[2] تحفہ اثناء عشریہ الباب ہفتم درامامت سہیل اکیڈمی لاہور ص٢١٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن