30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جماعت |
|
اولیاء وصلحاء سے طلب دعا کے جواز پر حدیثیں |
٦٩٣ |
|
مسجدمحلہ میں جب اہل محلہ جماعت صحیحہ غیرمکروہ باعلان اذان اداکرچکیں تودوسروں کوباعادۂ اذان وہاں جماعت کی اجازت نہیں۔ |
٢٩٧ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے دعا چاہی۔ |
٦٩٣ |
|
اگرپہلی جماعت بے اذان یا باخفائے اذان واقع ہو تو دوسروں کو رواہے کہ اذان بروجہ مسنون دے کر محراب میں جماعت کرائیں۔ |
٢٩٧ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بعدازدفن قبرپرٹھہرکرمیت کے لیے دعاء مغفرت کرنے کاحکم صحابہ کو دیتے۔ |
٦٩٤ |
|
جماعت اولٰی جب برخلاف حکم سنت ہو تودوسری جماعت اعادئہ جماعت نہیں بلکہ یہی جماعت اولٰی ہے۔ |
٢٩٧ |
حاجی کے گھرپہنچنے سے پہلے اس سے دعا مغفرت کرانا۔ |
٦٩٤ |
|
جمعہ |
|
حضرت اویس قرنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے دعاء بخشش کرانے کاحکم۔ |
٦٩٤ |
|
اہل مدینہ نے قبل فرضیت جمعہ جمعہ پڑھا۔ |
٢٨٠ |
احکام مسجد |
|
|
تراویح |
|
مسجدمیں نمازجنازہ جائزنہیں، کتب فقہ سے اس امرکاثبوت۔ |
۲۵۹ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے جماعت تراویح اس خیال سے ترك فرمادی کہ مداومت سے فرض نہ ہوجائے۔ |
٢٨١ |
مسجدمیں نمازجنازہ ممنوع ہے اگرچہ بیرون مسجد جگہ کم ہو یاسخت دھوپ ہو اور ماہ رمضان ہو۔ |
٢٦٢ |
|
امامت |
|
اوراگرمسجد میں نمازجنازہ پڑھی گئی توفرض ساقط ہوجائے گا۔ |
٢٦٣ |
|
رافضی کی نماز جنازہ پڑھانے والاقابل امامت نہیں۔ |
١٧٣ |
صحیح یہ ہے کہ مسجد میں جنازہ یاامام یاصف ہو تو مکروہ ہے۔ |
٢٦٤ |
|
گیارہویں شریف کو منع کرنے والے وہابی یا رافضی ہیں ان کے پیچھے نمازباطل محض ہے۔ |
٦٠٥ |
مسجد کے اندرنمازجنازہ جائزنہیں۔ |
٢٦٥ |
|
آداب دعاء واستغفار |
|
مسجد کے مسقف حصہ کو شتوی او رصحن کو صیفی کہتے ہیں۔ |
٢٦٥ |
|
دعا کے مطلقًا محبوب ومطلوب ہونے پر سات احادیث سے استدلال۔ |
٢٤٠ |
نمازجنازہ فناء مسجدمیں جائزہے۔ |
٢٦٥ |
|
دعاکے لیے طہارتِ بدن، طہارت جامہ، طہارت مکان اور استقبال قبلہ ضروری نہیں۔ |
٣٦٥ |
جواراضی شامل مسجد ہوچکی ہو اس پر نمازجنازہ پڑھناجائزنہیں۔ |
۲۶۶ |
|
دونوں ہاتھوں کااٹھانا آداب دعا سے ہے۔ |
٥٧٢ |
مسجدنبوی اور مسجدحرام میں نماز جنازہ ہونے کی وجہ۔ |
٢٦٦ |
|
|
|
مسجد کے حوض پرجنازہ رکھ کر نمازپڑھنے کاحکم۔ |
٢٦٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع