30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عمومًا بخوانند وحاجت از خدائے تعالٰی سوال نمایند ۔ ہمیں طور ہر روز مے خواندہ باشند [1]اھ۔"لفظ شیرینی و فاتحہ ہر روز ازیاد مرد ۔ ٣او شاہ صاحب مسطور در ہمعات گویند:"از ینجاست حفظ اعراس مشائخ ومواظبث زیارت قبور ایشاں والتزام فاتحہ خواندن وصدقہ دادن برائے ایشاں [2]" ٤شاہ صاحب مزبور درفتوٰی مندرجہ زبدۃ النصائح گویند:"اگر ملیدہ شیربرنج بنا بر فاتحہ بزرگے بقصد ایصال ثواب بروحِ ایشاں پزند وبخورانند مضائقہ نیست جائز ست وطعام نذر اﷲ اغنیاء راخوردن حلال نیست واگرفاتحہ بنام بزرگے دادہ شد پس اغنیاء راہم خور دن دراں جائز ست [3]۔" ۵شاہ صاحب مرحوم در انفاس العارفین نگارند :"حضرت ایشاں عــــہ درقصبہ ڈاسنہ بزیارت مخدوم اﷲ دیا رفتہ بودند و شب ہنگام بود دراں فرموند مخدوم ضیافت مامی کنند و می گویند کہ چیزے خوردہ روید توقف کرد ند تا آنکہ اثر مردم |
کے نام فاتحہ پڑھیں او رخدائے تعالٰی سے حاجت طلب کریں ، اسی طرح روز پڑھتے رہیں"ا ھ شیرینی اور فاتحہ اور ہر روز کے الفاظ ذہن سے نہ نکلیں۔۳ یہی شاہ صاحب"ہمات"میں فرماتے ہیں :"یہیں سے ثابت ہے کہ اعراس مشائخ کی نگہداشت اور ان کے مزارات کی زیارت پر مداومت او ران کے لیے فاتحہ پڑھنے اور صدقہ دینے کا التزام ۔") یہی شاہ صاحب"زبدۃالنصائح"میں مندرج فتوٰی میں لکھتے ہیں:"اگر کسی بزرگ کی فاتحہ کے لیے ان کی روح مبارك کو ایصال ثواب کے قصد سے ملیدہ اور کھیر پکائیں او رکھلائیں تو مضائقہ نہیں ،۔ جائز ہے۔ ا ورخدا کی نذر کا کھانا اغنیاء کے لیے حلال نہیں۔ لیکن اگرکسی بزرگ کے نام کی فاتحہ دی جائے تو اس میں اغنیاء کو کھانا بھی جائز ہے۔"٥ یہی شاہ صاحب انفاس العارفین میں لکھتے ہیں:"حضرت (یعنی ان کے والد مرشد شاہ عبدالرحیم صاحب) قصبہ ڈاسنہ میں مخدوم اﷲ دیا کی زیارت کے لیے گئے تھے، رات کا وقت تھا، اسی وقت فرمایا کہ مخدوم ہماری دعوت کر رہے ہیں اور فرمارہے ہیں |
|
عــــہ: یعنی والد مرشد ایشاں شاہ عبدالرحیم ١٢ (م) |
یعنی ان کے والد و مرشد شاہ عبدالرحیم ١٢ (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع