دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

روشن ترگفتہ۔وعلمائے سنت بارہا ایں مدعیان راتاخانہ رساندہ وبرخاك مذلت نشاندہ اند، حاجت تفصیل وتطویل نیست ، اما آنچہ امام الطائفہ باوجود تسلیم عدم ورود دریں باب گفتہ است شنیدن دارد، در تقریر ذبیحہ مطبوع رسالہ زبدۃ النصائح می گوید"ہمہ او صناع از قرآن خوانی وفاتحہ خوانی و طعام خورانیدن سوائے کندن چاہ وامثال ودعائے واستغفار واضحہ بدعت است، گو بد عت حسنہ بالخصوص است مثل معانقہ روز عید ومصافحہ بعد نماز صبح یا عصر [1]اھ"ارباب طائفہ امام خود شاں پر سندکہ با آنکہ ایں طریقہ ہا را عمومًا فاتحہ خوانی راخصوصًا بدعت ومحدث میدانی چہ گونہ حسنہ می گوئی وخلاف طائفہ راہ می پوئی، باز ذکر معانقہ عید سنگ آمدد سخت آمد، آرے تلون این امام متبعانش راکار بجان وکار با استخواں رساندہ است ولاحول ولاقوۃ الاّ با اﷲ العلی وکلام معلم ثانی حالا گزشت کہ باوجود عدم ثبوت خصوصیت مضائقہ نہ دانست۔

اکنوں آمدیم برنقل چندا قوال دیگر از کبراء و عمائد

آثار میں منقول نہیں، اھ"دیکھئے خصوصیت کو غیر ماثور بتانے کے باوجود ، دلیل اطلاق سے جواز کو ظاہر کہا اور ا س کے کرنے میں کبھی بھی کوئی چیز بُری نہیں ہوتی، اور ان خصوصیات کے صرف وارد نہ ہونے کو مستلزم ممانعت سمجھنا تو ایك کھلی ہوئی غلطی اور شرمناك جہالت ہے۔ فقیرنے رَبِّ قدیر کی مدد سے یہ بحث"البارقۃ الشارقۃ علٰی مارقۃ المشارقۃ"میں زیادہ روشن طور پر تحریر کی ہے ۔اور علمائے سنت نے بارہا ان مدعیوں کو گھر تك پہنچایا اور خاك ذلت پر بٹھایا ہے، تفصیل و تطویل کی ضرورت نہیں ۔ لیکن امام الطائفہ نے اس باب میں عدم ورود تسلیم کرنے کے باوجود جو کچھ لکھا ہے وہ سننے کے قابل ہے۔ رسالہ"زبدۃ النصائح"میں طبع شدہ تقریر ذبحہ میں لکھا ہےـ:"کنواں کھودنے اور اس جیسے کاموں اور دعا ، استغفار ، قربانی کے سوا قرآخوانی ، فاتحۃ خوانی، کھانا کھلانا سب طریقے بدعت ہیں، گو خاص بدعت حسنہ ہیں، جیسے عید کے دن معانقہ او ر نماز صبح یا عصر کے بعد مصافحہ۔"ارباب طائفہ خود اپنے امام سے پوچھیں کہ ان طریقوں کو عمومًا اور فاتحہ خوانی کوخصوصًا بدعت اور نو ایجاد قراردینے کے باوجود"حسنہ"کیسے کہتے ہو؟ __ اور ہمارے گروہ کے خلاف کیسے جاتے ہو؟ پھر معانقہ عید کا ذکر تو"سنگ آمد وسخت آمد"ان کے لیے بڑی سخت چٹان ہے ___ ا س امام کو تلون مزاجی سے اس کے متبعین کی جان واستخوان پر بَن آتی ہے او ر ان کا سارا کام ہی تمام کردیاہے ولاحول ولاقوۃ الاﷲ بااﷲ العلی العظیم ___ اور معلم ثانی کا کلام ابھی گزرا کہ خصوصیت ثابت نہ ہونے کے باوجود کوئی مضائقہ نہ جانا ۔ (ت) اب ہم کچھ اور اقوال امام الطائفہ کے بزرگان و

 


 

 



[1] رسالہ زبدۃ النصائح

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن