دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

جل جلالہ۔امام الطائفہ درصراط مسقیم گوید"ہر عبادتیکہ از مسلمان ادا شود ثواب آں بروح کسے از گزشتگان برساند وطریق رسانیدن آں دعائے خیر بجناب الٰہی ست پس ایں خود البتہ بہتر و مستحسن است [1]الخ دو دست برداشتن از آداب مطلق دُعاست در حصن حصین فرماید اٰداب الدعا منھا بسط الیدین ۔ ت مس : ورفعھا [2]یعنی ہر دودست برداشتن بحکم حدیث صحاح ستہ از آداب دُعا است و از ائمہ وعلمائے ماچہ گوئی خود معلم ثانی طوائف منکرین درمسائل اربعین گوید"دست برداشتن برائے دعاوقت تعزیت ظاہرا جواز است زیرا کہ رفع یدین در دعا مطلقا ثابت شدہ پس دریں وقت ہم مظائقہ نہ دارد ولیکن تخصیص آں برائے دعا وقت تعزیت ماثورہ نیست [3]اھ"ببینید با آنکہ خصوصیات راغیر ماثور گفت اما بدلیل اطلاق استظہار جواز کرد۔ و در فعل او ہیچ مضائقہ ندید ۔بالجملہ ازیں امور زنہار چیزے نیست کہ در شرع مطہرہ مستنکرات باشد ومجرد عدم درود خصوصیات رامطلقا مستلزم منع دانستن غلطی ست واضح وجہلے فاضح فقیر بعون القدیر ایں مبحث را در مجموعہ مبارکہ"البارقۃ الشارقۃ علٰی مارقۃالمشارقۃ"

پہنچانامنظور ہو کھانا کھلانے پر موقوف نہ رکھے اگر میسر ہو بہتر ہے ورنہ صرف سورہ فاتحہ واخلاص کا ثواب بہترین ثواب ہے اھ"___ ا ور شك نہیں کہ ایصال ثواب کا طریقہ یہی ہے کہ رب الارباب جل جلالہ کی باگاہ میں دعا ہو ۔
امام الطائفہ نے صراط مسقیم میں لکھا ہے :"جو عبادت کسی مسلمان سے ادا ہو او ر اس کا ثواب گزرے ہوئے لوگوں میں سے کسی کی روح کو پہنچائے ،ا ور اس کے پہنچانے کا طریقہ جنابِ الٰہی میں دعا ہے تویہ خو دبلاشبہ بہتر اور مستحسن ہے الخ"اور ہاتھ اٹھانا مطلق دعا کے آداب سے ہے ___ حصن حصین میں ہے :"دعا کے آداب میں سے یہ بھی ہے کہ ہاتھوں کو پھیلائے ( ترمذی ، مستدرك حاکم) او ربلند کر ے ( صحاح ستّہ) ۔"معلوم ہواکہ دونوں ہاتھ اٹھانے کا آداب دعا سے ہونا صحاح ستّہ کی حدیث سے ثابت ہے۔ ہمارے ائمہ اور علماء کی کیا بات ہے خود طوائف منکرین کے معلم ثانی نے مسائل اربعین میں لکھا ہے :"وقتِ تعزیت کی دعا میں ہاتھ اٹھانا ظاہر یہی ہے کہ جائز ہے ا س لیے کہ حدیث شریف سے مطلقًا دعا میں ہاتھ اٹھانا ثابت ہے تو اس وقت میں بھی کوئی مضائقہ نہ ہوگا ، مگر خاص وقتِ تعزیت کے لیے ہاتھ اٹھانا

 


 

 



[1] صراط مسقیم ہدایت اولٰی درذکر بدعا تیکہ الخ المکتبہ السلفیہ لاہور ص٥٥

[2] حصن حصین آداب الدعاء افض المطابع لکھنؤ ص١٧

[3] مسائل اربعین

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن