دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

جمع حسن باحسن ومندوب وزنہار یکے بعد دیگرے منافی نیست کا لتلاوۃ من المصحف فی الصلٰوۃ نہ شرعی بانکار ایں جمع و ارشد کقراءۃ القراٰن فی الرکوع والسجود پس اور امحذور گفتن از دائرہ عمل بیرون رفتن ست۔ امام حجۃ الاسلام محمد غزالی قدس سرہ العالی دراحیاء العلوم فرماید اذا لم یحرم الآحاد فمن این یحرم المجموع [1]؟ وہمدرانست ان افراد المباحات اذا اجمتمعت کان ذلك المجموع مباحا[2]، تمام تحصیل این اصل انیق امام المدققین ختام المحققین حضرت والدقدس سرہ الماجد درکتاب مستطاب"اصول الرشاد لقمع مبانی الفساد"ارشاد فرموندہ اندو این معنی را از حدیث صحاح استنباط نمودہ، من شاء فلیتشرف بمطالعتہ، وخود معلّم اول طائفہ مانعیں مولوی اسمٰعیل دہلوی راخوبی این اجمتاع قرآن وطعام مقبول ومسلم است وصراط مستقیم چناں راہ اعتراف وتسلیم پوید ،"ہرگاہ ایصال نفعے بمیّت منظور دار د موقوف بر اطعام نہ گزارد اگر میسر باشد بہتر است و الاصرف ثواب سورہ فاتحہ و اخلاص بہترین ثواب ہاست [3]اھ وشك نیست کہ طریقہ ایصال ثواب دعا بجناب رب الارباب ست

اور یہی صحیح ، راجح اور نصرت یافتہ مسلك ہے۔ پھر بدنی ومالی دونوں کو جمع کرنا ا س طرح کہ قرآن بھی پڑھیں، صدقہ بھی کریں ،ا ور دونوں کا ثواب مسلمانوں کو پہنچائیں، یہ حسن کو حَسن او رمندوب کو مندوب کے ساتھ یکجا کرناہی توہے، ہر گز ان دونوں میں کوئی منافات نہیں، جیسے نماز کے اند ر مصحف دیکھ کر تلاوت کرنے میں ہے، نہ ہی شریعت میں اس جمع سے منع وارد ہے جیسے رکوع وسجود میں قراءت قرآن سے متعلق ہے، پھر اس کو ممنوع ٹھہرانا عقل کے دائرے سے قدم باہرلانا ہے۔امام حجۃ الاسلام محمد غزالی قدس سرہ احیاء العلوم میں فرماتے ہیں: جب الگ الگ افراد حرام نہیں تو مجموعہ کہاں سے حرام ہوجائے گا! ___ ا ور اسی میں ہے : جب مباحات کے افراد مجتمع ہوں تو مجموعہ بھی مباح ہی ہوگا __

اس عمدۃ قاعدے کا پورا بیان اہل تدقیق کے پیشوا، اہل تحقیق کی مہر، حضرت والد قدس سرہ، نے کتاب مستطاب اصول الرشاد لقمع مبانی الفساد میں کیا ہے اور صحاح کی حدیث سے اس معنٰی کا استنباد فرمایا ہے۔ جو چاہے ا س کے مطالعہ سے مشرف ہو __ خودطائفہ مانعین کے معلم اول مولوی اسمٰعیل دہلوی کو قرآن اور طعام کی اس یکجائی کا عمدہ ہونا قبول وتسلیم ہے، صراط مستقیم میں یوں اقرار و تسلیم کی راہ اختیار کی ہے:"جب میّت کو کوئی فائدہ

 


 

 



[1] احیاء العلوم کتاب آداب السماع والوجد مکتبہ ومطبعہ الشہد الحسینی قاہرہ ٢/٢٧٣

[2] احیاء العلوم کتاب آداب السماع والوجد مکتبہ ومطبعہ الشہد الحسینی قاہرہ ٢/٢٧٣

[3] صراطِ مستقیم ہدایت ثالثہ دربدعا تیکہ الخ مطبوعہ المکتبہ السلفیہ لاہور ص٦٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن