دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

فہرست ضمنی مسائل

استنجاء

 

نمازجمعہ یانمازپنجگانہ فوت ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت نہیں۔

٣٣٦

آب زمزم سے استنجاء کرنا ممنوع ہے۔  

١٢١

غسل 

 

تیمم

 

میت کو بیری کے پتوں میں اُبلے ہوئے پانی سے غسل دینا چاہئے۔

٥١٨

جس شخص کے پاس ناگاہ جنازہ آجائے اور اس کا وضو نہ ہو توتیمم کرکے نمازجنازہ پڑھ لے۔

٣٠٧

میت کو گرم پانی سے غسل دینا افضل ہے۔

٥١٨

حضرت عبداﷲ بن عمررضی اﷲ تعالٰی عنہما وضونہ ہونے پرتیمم کرکے نمازجنازہ میں شریك ہوئے۔

٣٠٨

اذان

 

بے وضوکووضو کرنے یاجنب کو غسل کرنے میں نمازعید کے فوت ہونے کااندیشہ ہوتوتیمم کرکے شریك ہوجائے۔

٣٣٣

قبرپراذان دینا جائزہے۔

١٦٤

ولی نے دوسرے کواجازت امامت دے دی تواب بھی ولی تیمم کرسکے گا۔

٣٣٣

نماز

 

اگروضویاغسل کے تیمم سے ایك جنازہ پڑھا اب دوسرا آگیا اور وضووغسل کی مہلت نہ پائی تو اسی تیمم سے دوسراجنازہ پڑھ سکتاہے۔

٣٣٣

نماز کا قبل فرضیت وقوع ہوابعد کو فرضیت اتری۔  

٢٨٠

جس کاانتظار ہوگا جیسے ولی واولٰی اسے تیمم جائزنہیں۔

٣٣٤

کوئی نماز ایك دن میں دوبار نہ پڑھو۔

٣٠٥

نمازجنازہ یاعیدفوت ہونے کے خوف سے پانی ہوتے ہوئے تیمم کی اجازت ہے۔

٣٣٤

شافعی المذہب امام فجر کی نماز میں قنوت پڑھے تو حنفی مقتدی نہ پڑھے۔

٣٦٨

ہرواجب کہ فوت پربدل نہ رکھتاہو پانی ہوتے ہوئے اسے تیمم سے اداکرسکتے ہیں۔

٣٣٥

دوران نمازقرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنا اور رکوع وسجود میں قرأۃ قرآن ممنوع ہے۔

٥٧١

صرف کراہت کے سبب سے تیمم کی اجازت نہیں۔

٣٣٦

فاتحہ وسورۃ کے درمیان بسم اﷲ الرحمن الرحیم پڑھنا بالاجماع بہترہے۔

٧٨٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن