30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مدارج النبوۃ میں ہے :
|
دربوسہ دادن قبر والدین روایت بیہقی می کنند وصحیح آنست کہ لا یجوز است[1]، واﷲ تعالٰی اعلم |
قبر والدین کو بوسہ دینے کے بارے میں ایك روایت بیہقی ذکر کرتے ہیں مگر صحیح یہ ہے کہ ناجائز ہے (ت) |
(۲)بعض علماء نے اجازت دی ۔ مجمع البرکات میں ہے:
|
ویمکنہ ان یطوف حولہ ثلث مرات فعل ذلك [2]۔ |
گرد قبر تین بار طواف کرسکتا ہے ۔ (ت) |
مگر راجح یہ کہ ممنوع ہے۔ مولانا علی قاری منسك متوسط میں تحریر فرماتے ہیں :
|
الطواف من مختصات الکعبۃ المنیفۃ فیحرم حول قبور الانبیاء والاولیاء[3] ۔ |
طواف کعبہ کی خصوصیات سے ہے انبیاء واولیاء کی قبروں کے گرد حرام ہوگا ۔ (ت) |
مگر اسے مطقًا شرك ٹھہرادینا
جیسا کہ طائفہ وہابیہ کا مزعوم ہے محض باطل وغلط اور شریعت مطہرہ پر افتراء ہے۔
(۳) ایك
بالشت یا کچھ زائد۔
|
فی الدرالمختار یسنم قدر شبر [4]فی رداالمحتار اواکثر شیئا قلیلا بدائع [5]۔ |
ایك بالشت کی مقدار کوہان کی طرح بنادی جائے (درمختار) یا کچھ زیادہ کردی جائے، بدائع (ردالمحتار) (ت) |
زیادہ فاحش بلندی مکروہ ہے۔ حلیہ میں ہے:
|
تحمل الکراھۃ علی الزیادۃ الفاحشۃ وعدمھا علی القلیلۃ المبلغۃ لہ مقدار اربع اصابع اوما فوقہ قلیل[6]۔ واﷲ تعالٰی اعلم |
کراہت بہت زیادہ اونچی کرنے پر محمول ہے، اور عدمِ کراہت قلیل زیادتی پر جوایك بالشت کی مقدار ہو یا اس سے کچھ زائد ۔ واﷲ تعالٰی اعلم (ت) |
[1] مدارج النبوۃ ذکر نماز گزاردن آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خلف ا بوبکر الخ مکتبہ نوریہ رضویہ بیروت ۲/ ۴۲۴
[2] مجمع البرکات
[3] منسك متوسط مع ارشاد الساری فصل ولیغتنم ایام مقامہ الخ دارالکتب العربی بیروت ص ۳۴۲
[4] درمختار باب صلٰوۃ الجنائز مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۱۲۵
[5] ردالمحتار باب صلٰوۃ الجنائز ادارۃ الطباعۃالمصریۃ مصر ۱/ ۶۰۱
[6] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع