دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

صاحب تفہیم المسائل اختراع وافتراء کاماہرکامل ہے۔

٩٠٢

جہالت صاحب تفہیم المسائل

٩٠٨

بدن میت کوخارجی صدمہ بھی ایذادیتاہے۔

٩٠٣

موت جسد سے روح کومردہ ماننا اور ادراك روح کے لیے بدن کو شرط جاننا دونوں قول اہل بدعت، ضالین اور معتزلہ وغیرہم کے ہیں۔

٩٠٩

مقتضائے اثرحضرت عمروبن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ مردہ اور زندہ کی ہڈی توڑنا دردمیں برابرہے۔

٩٠٤

فائدہ جلیلہ: بحث انکار سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا۔

۹۱۰

حضرت عمروبن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی وصیت کہ بوقت دفن مجھ پر مٹی آہستہ ڈالنا۔

٩٠٤

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا اپنے بھائی کی قبرپرحاضرہوئیں اور دوشعرپڑھے اور انہیں خطاب فرمایا۔

٩١٢

جن چیزوں سے زندہ دردناك ہوتاہے ان سے مردہ بھی دردناك ہوتاہے۔

٩٠٥

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم آخرشب مقبرۂ بقیع پر تشریف لے جاکرسلام وکلام وخطاب فرمایاکرتے۔  

٩١٢

مردہ اپنے نہلانے والے کو قسم دیتاہے کہ مجھ پر آسانی کرنا۔

٩٠٥

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا صرف سماع جسمانی کاانکارفرماتی ہیں۔

٩١٣

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے مردہ عورت کوکنگھی کرنے سے منع کیا۔

٩٠٥

جمہورعلماء نے حضرت ام المومنین کا سماع موتٰی کے مسئلہ میں انکار قبول نہیں کیا۔

٩١٣

بہرحال اگربدن میت کے لیے الم مانیے تومسئلہ یمین فی الضرب پرکچھ نقض نہیں اور نہ مانیے تومسئلہ سماع پرکچھ نقض نہیں۔

٩٠٦

جواب سوم: جامع الجوابین۔

٩١٥

جواب دوم: منفی سماع بآلات بدن ہے۔  

٩٠٦

قول مشائخ کہ میت یازید بعد موت نہیں سنتا چارمعانی کامحتمل ہے۔

٩١٥

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کافرمان کہ جمعہ کے دن مجھ پر درودزیادہ بھیجاکرو۔

٩٠٧

جواب چہارم: منکرین سماع موتٰی دراصل معتزلہ ہیں جو مذہب حنفیہ میں گھسے ہوئے ہیں۔

٩١٦

انبیاء علیم الصلوٰۃ والسلام کے بدن کو کھانازمین پرحرام ہے۔

٩٠٧

کلام مشائخ سے استناد مخالف دومقدموں پر مبنی تھا، صغرٰی یہ کہ امتناع سماع موتٰی قول اکثر مشائخ حنفیہ ہے، اور کبرٰی مطویہ مسطورہ یہ کہ جوقول اکثرمشائخ حنفیہ ہے فی نفسہٖ حق ہے یاہم پر اس کی تسلیم واجب ہے، پہلے تینوں جواب صغرٰی کے رَد میں اور باقی تینوں کبرٰی کے رَد میں ہیں۔

٩١٦

اﷲ تعالٰی کے نبی زندہ ہیں روزی دئیے جاتے ہیں۔

٩٠٨

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن