دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

مجالس خیرمیں حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تشریف آوری حق ہے۔

٨٣٠

قسم کھائی بچھونے پرنہ بیٹھے گا یاچراغ سے روشنی نہ لے گا یاچھت کے نیچے نہ آئے گا توزمین پریا دھوپ میں یازیرآسمان بیٹھنے سے قسم نہ ٹوٹے گی۔

٨٣٨

فائدہ رابعہ: ارواح طیبہ کے لیے دیکھنے اور سننے میں دور ونزدیك سب یکساں ہے۔

٨٣١

قسم کھائی کہ کسی گھرمیں نہ جائے گا تومسجد وغیرہ معابد میں جانے سے حانث نہ ہوگا۔

٨٣٨

فائدہ خامسہ: اولیاء کوہرجگہ سے نداجائزاورسب جگہ اُن کی امداد واصل۔

٨٣١

یہ سمجھنا کہ ہمارے ائمہ مذہب کے نزدیك میت سے کلام حقیقتًا یاشرعًاکلام نہیں محض باطل ہے۔

٨٣٨

یازرّوق کہہ کر پکارو میں فورًا مدد کوآؤں گا۔

٨٣٢

قسم کھائی کہ زید سے نہ بولے گا بیرون نماززید کوکہا السلام علیکم، توحانث ہوجائے گا۔

٨٣٨

گم شدہ چیزکاوہابی کش عمل۔ (حاشیہ)

٨٣٢

صورت مذکورہ میں زید کی اقتداء میں قسم کھانے والے نے نمازپڑھی، زیدبھولا، اس نے بتایا توحانث نہ ہوگا، اگربیرون نمازبتایا توحانث ہوجائے گا۔

٨٣٨

تذییل: وہابیہ کے طورپر تمام خاندانِ دہلوی غوث اعظم وغوث الثقلین کہہ کر مشرك ہوا، حتی کہ خودمیاں اسمٰعیل دہلوی ومولوی اسحاق صاحب۔

٨٣٣

گوشت کھانے کی قسم کھانے والا مچھلی کھانے سے حانث نہ ہوگا۔

٨٤١

شاہ عبدالعزیز صاحب فرماتے ہیں کہ غوث اعظم اور محبوب الٰہی رضی اﷲ تعالٰی عنہما مسجودخلائق ہیں۔

٨٣٤

اہلسنت کے تمام مخالفین پر"ڈوبتے کوتنکے کاسہارا"کی مثال صادق آتی ہے۔

٨٤٢

تنبیہ مہم واجب الملاحظہ ہرمسلم۔

٨٣٤

منکروہابیوں کے یہاں دین وشریعت اپنی ہواوہوس کانام ہے۔

۸۴۲

اگروہابیت کامذہب ہے تو قرون ثلٰثہ سے لے کر آج تك کے تمام اولیاء وعلماء مشرك ہیں۔

٨٣٦

مقدمہ اولٰی: روح کوفنانہیں، موت سے روحوں کامرجانا بدمذہبوں کاقول ہے۔

٨٤٣

o رسالہ الوفاق المتین بین سماع الدفین وجواب الیمین (مسئلہ یمین سے سماع موتٰی کے خلاف پراستدلال کاجواب)

٨٣٧

موت حقیقۃً صفت بدن ہے نہ کہ وصف روح۔

٨٤٣

عائدہ جزیلہ تحقیق مسئلہ یمین میں۔

٨٣٧

نیندموت کی چھوٹی بہن ہے۔

٨٤٥

اگرکوئی شخص قسم کھائے کہ زید سے نہ بولوں گا تو یہ قسم زید کی حالت حیات پرمقصودرہتی ہے اگربعد انتقال زید سے کلام کرے حانث نہ ہوگا۔

٨٣٨

مقدمہ ثانیہ: مدرك حقیقتًا روح ہے نہ کہ بدن۔

٨٤٧

ہمارے نزدیك بنائے یمین عرف پرہے۔  

٨٣٨

بدن کی طرف مجازًا بوجہ آلیت نسبت ادراك ہوتی ہے۔

٨٤٩

لفظ کے عرفی معنی پرقسم واردہوتی ہے نہ کہ لغوی وشرعی معنی پر۔

۸۳۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن