دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ولاحول ولاقوۃ الاّ باﷲ العلی العظیمo واذا اخذت المسئلۃحقھا من البیان ولنکف عنان القلم o حامدین ﷲ سبحنہ وتعالٰی علی ما علم وصلی اﷲ تعالٰی علی سید نا ومولٰنا محمد واٰلہٖ واصحابہ وسلم واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم عز شانہ احکم۔

طاقت وقوت صرف اﷲ تعالٰی کے لیے ہے جب میں نے مسئلہ کما حقہ بیان کردیا تواب چاہئے اﷲ تعالٰی کی حمد کرتے ہوئے قلم کو روکیں کہ اسی نے علم دیا، اور درود و سلام ہو ہمارے آقا ومولاحضرت محمدصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پرا ور آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر، واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم عز شانہ احکم(ت)

تمّت

کتبہ عبدہ المذنب احمد رضا خاں البریلوی عفی عنہ بمحمدن المصطفی النبی الامّی صلی اﷲ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم

محمدی سنی حنفی قادری عبدالمصطفٰے احمد رضاخاں(۱۳۰۱ھ)

ان ھٰذا لھو الحق والحق بالاتباع احق۔ ( بے شك حق یہی ہے اور حق ہی اتباع کے زیادہ لائق ہے ۔ت)

(محمد سلطان)

اس میں جو کچھ بیان ہے سب مطابق احکام شریعت وسلف صالحین ہے ، مسلمان ان سب کو تمسك کریں، مؤلّف علاّم کو خدائے برتر جزائے خیر دے او رمقبول خاص وعام کرے اور مجھ کو بھی ثواب سے محروم نہ فرمائے، والصلوٰۃ والسلام علٰی خیر الانام وآلہٖ واصحابہ الکرام۔ المذنب المدعو محمد عبداﷲ عفی عنہ

مسائل بالا کہ علمائے دین متین وفضلائے امت (رسول مقبول صلی اﷲ تعالٰی علیہ والہٖ وسلم) تحریر وتقریر فرموند ہمہ حق و راست ودرست اند۔ شاکی اینہا مردود وفاسق اند۔

اوپر والے مسائل جن کو علمائے دین متین وفضلائے امّتِ رسول مقبول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے لکھا ہے اور بیان کیا سب کے سب درست اور صحیح ہیں ان میں شك کرنیوالے مردود اور فاسق ہیں (ت)

العبد الضعیف الراجی الٰی رحمۃ اللطیف محمد نعیم پشاوری عفی اﷲ عنہ وعن والدیہ والمومنین والمومنات ،آمین ثم آمین۔

_________________


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن