30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فصل دہم: برزخ میں بھی اولیاء کافیض اور غلاموں کی امداد جاری رہتی ہے۔ |
٧٦٩ |
فاتحہ وسورۃ کے درمیان بسم اﷲ الرحمن الرحیم پڑھنا بالاجماع بہترہے۔ |
٧٨٧ |
|
ائمہ مذاہب واولیاء سلاسل اپنے مقلدوں اور مریدوں کی ہروقت نگہبانی وشفاعت فرماتے ہیں مگروہابیہ غیرمقلدین کا اس میں حصہ نہیں۔ |
٧٦٩ |
تلقین میت مذہب اہلسنت اور اس کامنع مشرب معتزلہ ہے۔ |
٧٨٨ |
|
حضرت امام مالك نے اپنے مقلد کی قبرمیں تشریف لاکر نکیرین کوسوال سے روك دیا۔ |
٧٦٩ |
امام اعظم ابوحنیفہ صحابی کی رائے کے مقابل اپنی رائے ترك کردیتے ہیں۔ |
٧٨٩ |
|
نجدکے حنبلی اور ہند کے حنفی ہرگزحنبلی وحنفی نہیں بلکہ حنبلی اورحنفی ہیں۔ |
٧٧١ |
فصل چہاردہم: ارواح کرام کونداء اور ان سے توسّل ودعا۔ |
٧٩١ |
|
جسے کوئی حاجت منظورہو اولیاء کے مزارات پرحاضرہوکر ان سے توسل کرے۔ |
٧٧٣ |
منکراستمداد متعصب ہے۔ |
٧٩٥ |
|
فصل یازدہم: تصریحات علماء میں کہ سلام قبور دلیل قطعی سماع وفہم وعلم وشعورہے۔ |
٧٧٦ |
استمداد کامنکرذلیل طائفہ نوپیداہے۔ |
٧٩٥ |
|
فصل دوازدہم: اہل قبور سے سوائے سلام اور انواع خطاب وکلام میں ۔ |
٧٧٧ |
جوازاستمدادپر دلیل کی حاجت نہیں۔ |
٧٩٦ |
|
سرکاردوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کے بعد صدیق وعمررضی اﷲ تعالٰی عنہما کی بارگاہ میں حاضری کاطریقہ۔ |
٧٧٧ |
انکاراستمداد سے صدہادینیات کاانکارلازم آتاہے۔ |
٧٩٦ |
|
فصل سیزدہم: بعددفن میت کوتلقین اور اسے عقائد اسلام یاددلانے میں۔ |
٧٧٩ |
زائر دوردرازمقاموں سے قصدمزارات کرے۔ |
٧٩٦ |
|
نکتہ جلیلہ تتمیم کلام وازالہ اوہام میں۔ |
٧٨٣ |
مزارات پرخشوع وخضوع کرے اور اس یقین کے ساتھ اپنی حاجتیں مانگے کہ ان کی برکت سے اجابت ہوگی۔ |
٧٩٧ |
|
فائدہ جمیلہ تنقیح مسئلہ تلقین میں۔ |
٧٨٦ |
سنت الٰہی جاری ہے کہ اولیاء کے ہاتھ پر حاجت روائی ہوتی ہے۔ |
٧٩٧ |
|
لایلقن یاغیرمشروع ممانعت وعدم جوازکے لیے متعین نہیں۔ |
٧٨٦ |
فصل پانزدہم: بقیہ تصریحات سماع اموات میں۔ |
٧٩٧ |
|
شاگراستاد سے سبق پڑھتے وقت اعوذباﷲ من الشیطٰن الرجیم نہ پڑھے۔ |
٧٨٧ |
ادراکات جیسے علم وسمع یقینا تمام اموات کے لئے ثابت ہیں۔ |
٧٩٧ |
|
|
|
حیات شہداء باقی اموات سے کامل تر اور حیات انبیاء حیات شہداء سے کامل ترہے۔ |
٧٩٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع