دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

بنزولہ [1]۔

میں ایك گھونٹ پانی پینا ہے او رسرائے میں اترنا ہے۔

ہدایہ وہندیہ میں ہے:

وعند ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی یزول ملکہ بالقول کما ھو أ صلہ ، وعند محمد رحمہ اﷲ تعالٰی اذا استقی الناس من السقایۃ وسکنوا الخان والرباط ودفنوافی المقبرۃ زال الملك ویکتفی بالواحد لتعذر فعل الجنس کلہ وعلی ھذا البئر والحوض [2]۔

اورابویوسف کے نزدیك اس کی ملك کہنے سے زائل ہوجائیگی جیسی کہ یہ وقف کی اصل ہے اور امام محمد کے نزدیك جب لوگ سقایہ سے سیراب ہوں او رسرائے اور رباط میں رہیں، او ر مقبرہ میں دفن کریں تو ملك زائل ہوجائیگی او رایك پر اکتفا ء کیا جائے گا کیو نکہ تمام جنس کا فعل متعذر ہے او ر کُنویں اور حوض کا حکم بھی ایسا ہی ہے۔

درمنتقی اور شامی میں ہے:

قدم فی التنویر والدرر والوقایۃ وغیرھا قول ابی یوسف وعلمت ارجحیتہ فی الوقف والقضاء [3]اھ

تنویر ، درر اور وقایہ وغیرہا میں ابویوسف کا قول مقدم رکھا اور تم اس کی ارحجیت وقف اور قضا میں جان چکے ہو۔

پس صورت مستفسرہ میں وہاں مدرسہ وکتب خانہ بنانا ہی جائز نہیں اگر چہ مُردے کی ہڈی نہ نکلے اور نکلنے کی حالت میں ممانعت اور اشد ہوجائے گی کہ قبرمسلم کی بے حرمتی ہوئی کما بیّنا فی الاٰمر باحترام المقابر( جیسا کہ ہم نے رسالہ الآمر باحترام المقابر میں بیان کیا ہے ۔ت) واﷲ تعالٰی اعلم

فتوٰی ثانیہ:

مسئلہ: از کانپور مسجد رنگیاں مرسلہ مولوی شاہ احمد حسن صاحب مرحوم بوساطت جناب مولانا مولوی وصی احمد صاحب ۲۱ جمادی الآخرہ ۱۳۲۱ھ

بخدمت سراپائے برکت مولٰنا مولوی صاحب مجدد مائۃ حاضرہ، صاحبِ حجتِ قاہرہ امام جماعت عالم سنت مولٰنا وسیدنا المولوی محمد احمد رضا خاں صاحب تمت فیوضا تہم وعمّت سکنتہ المشارق والمغارب، السلام علیکم


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الوقف مصطفی البابی مصر ۳/ ۴۰۵

[2] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الثانی عشر فی الرباطات الخ نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۴۶۵

[3] ردالمحتار کتاب الوقف مصطفی البابی مصر ۳/ ۴۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن