30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اولیاء وصلحاء سے طلب دعا کے جواز پر حدیثیں |
۶۹۳ |
اس مقصد میں دونوعیں ہیں جن میں ساٹھ احادیث کریمہ مذکورہیں۔ |
٧٠٣ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے دعا چاہی۔ |
٦٩٣ |
نوع اول بعد موت بقاء روح اور صفات وافعال روح میں، یعنی اموات کااہل دنیا کودیکھنا، ان سے کلام کرنا اور روح مومن کا جہاں چاہنا وہاں جاناوغیرہ۔ |
٧٠٣ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بعدازدفن قبرپر ٹھہر کر میت کے لیے دعاء مغفرت کرنے کاحکم صحابہ کو دیتے۔ |
٦٩٤ |
دنیا کو برزخ سے وہی نسبت ہے جو رحم مادر کو دنیا سے، پھربرزخ کوآخرت سے وہی نسبت ہے جو دنیا کوبرزخ سے ہے۔ |
٧٠٧ |
|
حاجی کے گھرپہنچنے سے پہلے اس سے دعا مغفرت کرانا۔ |
٦٩٤ |
اہلسنت کامسلك ہے کہ نصوص کوہمیشہ ظاہرپرمحمول کیاجائے جب تك کہ اس میں محذورنہ ہو۔ |
٧٠٧ |
|
حضرت اویس قرنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے دعاء بخشش کرانے کاحکم۔ |
٦٩٤ |
میت اپنے غسل دینے والے، جنازہ اٹھانے والے، کفن پہنانے والے اور دفنانے والے کوپہچانتاہے۔ |
٧٠٧ |
|
دورفاروقی میں دوران قحط ایك صحابی کا قبرانور پر حاضرہوکر حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام سے دعا کی درخواست کرنے کاواقعہ۔ |
۶۹۵ |
حبان بن ابی حیلہ تابعی ثقہ ہیں اور رجال بخاری سے ہیں۔ ( حاشیہ ) |
٧٠٨ |
|
قاعدۂ کلیہ ہے کہ جو بات زندوں کے ساتھ شرك نہیں اموات کے ساتھ بھی شرك نہیں ہوسکتی۔ |
٦٩٦ |
حضرت سلمان فارسی رضی اﷲ تعالٰی عنہ عظیم الشان جلیل القدر صحابی ہیں، ان چاروں میں سے ہیں جن کی جنت مشتاق ہے۔ (حاشیہ) |
٧٠٩ |
|
نوع دوم مخالفات مولوی صاحب وہم مذہبان مولوی صاحب میں۔ |
٦٩٧ |
ام الدرداء دوخاتونوں کی کنیت ہے دونوں ہی صحابی رسول حضرت ابوالدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی بیویاں ہیں پہلی کبرٰی کہ صحابیہ ہیں خیرہ نام ہے اور دوسری صغرٰی تابعیہ ثقہ فقیہہ مجتہدہ رواۃ صحاح ستہ سے ہیں، ہجیمۃ نام ہے۔ (حاشیہ) |
٧١٠ |
|
مائۃ مسائل کے اس خبط کا رَد کہ نفع زیارت میں اولیاء وفساق کی قبوریکساں بلکہ قبوراغنیاء زائد۔(حاشیہ) |
٦٩٧ |
مردہ جانتاہے کہ اس کے بعد اس کے گھر والوں کو کیا ہو رہا ہے۔ |
۷۱۰ |
|
بعدحسن آحاد حسن مجموع میں کلام نہیں جب تك خصوص اجتماع میں کوئی مفسدہ نہ ہو۔ |
٦٩٨ |
امام مجاہد جلیل الشان تابعی، مجتہد، مفسر، ثقہ علماء مکہ سے ہیں، سب صحاح میں ان سے روایت ہے۔ (حاشیہ) |
٧١٠ |
|
آیہ کریمہ انّك لاتسمع الموتٰی (کی بحث مقصددوم احادیث میں۔ |
٧٠٣ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع