دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

الجواب صحیح وصواب ( جوا ب صحیح اور درست ہے ۔ت)

حررہ العبد المفتقر مطیع الرسول عبدالمقتدرالقادری البدایونی عفی عنہ۔

الرسول قادری حنفی محمد عبد المقتدر مطیع ۱۳۱۷

ذلك کذلك ( یہ جواب بے مثل ہے ۔ت)محمد فضل احمد البدایونی عفی عنہ

المجیب مصیب ( جواب درست ہے ۔ت) محمد ابراہیم قادری 

قادری محمد ابراھیم ۱۳۱۸

اصاب من اجاب واﷲ اعلم بالصواب ( جواب درست دیا ہے واﷲ اعلم بالصواب ۔ت)محمد حافظ بخش المدرس بالمدرسۃ المحمدیہ بلدہ بدایوں

بخش حنفی محمد حافظ

صح الجواب ( جواب صحیح ہے ۔ت) 

 

محمد احمد قادری عبد الرسول

حررہ عبدالرسول محب احمد عفی عنہ المدرس بالمدرسۃ الشمید الکائنۃ بجامع بدایوں

___________________

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ الذی جعل الارض کفاتا o و اکرم المومنین احیاء وامواتا o وجعل موتھم راحۃً وسباتًا o وحرّم اھانتھم تحریمًا بتاتًا oالصلٰوۃ والسلام علی من سقانا من فضلہ وفضلتہ ماء فراتا o واعطانا فی کل محجّۃ ابلح حجّۃ نقضا واثباتا o وابّد تعظیم المؤمنین ابدالابدین ولم یوقت لہ میقاتًا o فجعلھم عظامًا وان صاروا عظامًاo وحرّم ایذاء ھم ولوکانوا رِفاتًا o وعلٰی اٰلہٖ وصحابہٖ و

تمام تعریفیں اس اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جس نے زمین کو جمع کرنیوالی بنایا، زندہ اور مردہ مومنوں کو عزت بخشی او ران کی موت کو سکون وآرام بنایا اور ان کی توہین کو قطعی طور حرام کیا، درود سلام ہو اس ذات پر جس نے اپنے احسان اور بقیہ سے ہمیں خوب میٹھا پانی پلایا، اور ہر میدان میں ہمیں نقض واثبات کے لیے بھاری حجہ عطا فرمائی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مومنوں کو عزت بخشی اور اس کے لیے کوئی وقت مقرر نہ فرمایا او رمومنوں کو عظمت والا بنایا اگر چہ وہ ہڈیاں ہو جائیں، اور ان کو ایذادینا حرام کیا اگر چہ وہ ریزہ ریزہ ہوجائیں، اور آپ کےا

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن